
21/12/2024
اسلام آباد میں فوجی سنائپر کی گولی سے شہید کیے گئے انیس شہزاد ستی کے بھائی دانش شہزاد ستی کو گزشتہ رات ساڑھے تین بجے کروٹ ڈیم پر اپنی ڈیوٹی سے راولپنڈی پولیس کے DSP امتیاز بٹ اور انسپکٹر ظہیر عباس غیرقانونی حراست میں لے کر نامعلوم جگہ پر لے گئے
پارٹی نے انصاف لائیرز فورم کے وکلا کو ستی فیملی سے رابطے میں آ کر ہر طرح کی معاونت کرنے کی ہدایات دی ہیں