UnityNewshd

UnityNewshd پاکستانی قوم کی مضبوط آواز

https://www.facebook.com/share/p/194Ad8akjA/
12/06/2025

https://www.facebook.com/share/p/194Ad8akjA/

آصف زرداری نے شہباز شریف سے شکوہ کیا کہ آپ نے بجٹ پر ہم سے مشورہ نہیں کیا تو اس پر شہباز شریف نے کہا کہ بجٹ پر مجھ سے بھی کسی نے مشورہ نہیں کیا...
نجم سیٹھی

09/08/2023

اسلام آباد : نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں چیئرمین مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں

اسلام آباد پولیس کی جانب سے گزشتہ روز خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد یہ احکامات جاری کیے ...
31/07/2023

اسلام آباد پولیس کی جانب سے گزشتہ روز خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد یہ احکامات جاری کیے گئے۔ اسلام آباد میں سیکیورٹی چیکنگ سخت کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ شہر بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہے۔ اس کے علاوہ شہر بھر میں تمام معاملات معمول کے مطابق ہیں۔ ہائی سیکیورٹی زون کے علاوہ شہر بھر کے تمام راستے کھلے ہیں۔ ہائی سیکیورٹی زون میں سرینا اور ایکسپریس چوک سے گاڑیاں داخل ہو سکتی ہیں

26/06/2023
چترال میں ڈبل کیبن گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔زرائع کے مطابق دیرسے دمیل نسار لوئر چترال جا...
09/06/2023

چترال میں ڈبل کیبن گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔
زرائع کے مطابق دیرسے دمیل نسار لوئر چترال جانے والی ڈبل کیبن ڈاٹس گاڑی نمبر 4616 چھانگول عشریت کے مقام پر کھائی میں جاگری جس کے سبب تین خواتین اور تین بچے جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ڈاٹسن میں پچیس افراد سوار تھے جو دیر سے چترال دمیل آرہے تھے کہ گاڑی عشریت میں گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 19 افراد زخمی بھی ہوئے، لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دروش چترال پہنچادیا گیا ہے۔
امدادی ادارے ریسکیو ون ون ٹو ٹو کے مطابق بعض زخمیوں کی حالت نازک ہے جس کے سبب مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین اور نوجوانوں کے لیے خوش خبری ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا...
09/06/2023

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین اور نوجوانوں کے لیے خوش خبری ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ قوم دیکھے گی کہ کس طرح معاشی وژن ہوتا ہے، بدحالی کا سفر کس طرح خوشحالی میں تبدیل ہوتا ہے، یہ قوم دیکھے گی۔


ان کا کہنا تھا کہ معیشت کی ترقی پر حملہ آور ہونے کی کوشش کی گئی لیکن ناکامی ہوئی۔

کبھی بھی سچائی کے راستے پر چلنے والوں کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے (علامہ راجہ ناصر عباس جعفری)
08/06/2023

کبھی بھی سچائی کے راستے پر چلنے
والوں کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے
(علامہ راجہ ناصر عباس جعفری)

08/06/2023

عمران خان کیا سرپرایز دینے والے ہے ؟
کیا عمران خان کا کھیل ختم ہونے والا ہے ؟
طاقتورعرب حکمران نے پاکستان کی طاقت ور شخصیت کو کیا پیغام پہنچایا؟
الیکشن کب اور کس صورت میں ہونگے ؟؟ سیاست کی نئی بساط بچھ گئی !!
معروف صحافی یوٹیوبر فیصل تارڈ کی سنسنی خیز انکشافات

Faisal Tarar Official




Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UnityNewshd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to UnityNewshd:

Share