Misaal-e-Insaaf

Misaal-e-Insaaf اس پیج کا مقصد عوام کو حقائق سے آگاہ کرنا ہے تاکہ وہ درست فیصلے لے سکیں۔ بھتر مستقبل کے لیے ایک قدم۔

26/07/2025

عافیہ صدیقی کو سزا بلکل قانون کے مطابق ہوئی
اسحاق ڈار

ڈیم بنیں گے تو سیلاب نہیں آئیں گے،سیلاب نہیں آئیں گے تو ان کے لندن، دبئی میں محلات نہیں بنیں گے-میرے پاکستانیوں! ایسا حک...
20/07/2025

ڈیم بنیں گے تو سیلاب نہیں آئیں گے،
سیلاب نہیں آئیں گے تو ان کے لندن، دبئی میں محلات نہیں بنیں گے-
میرے پاکستانیوں! ایسا حکمران چنو جو تمہارے لیے ڈیم بنائے،
اور پھر اس کا ساتھ دیوار بن کر دو۔
یہی تمہارے بچوں کا مستقبل بچائے گا۔

12/07/2025

🌑 یہ بجٹ نہیں، غریب کا قبر نامہ ہے! 🌑

یہ کیسا بجٹ ہے؟
غریب کی روٹی، پیٹرول، بجلی، دوائی سب مہنگی،
اور امیروں کی گاڑیوں، مہنگے موبائل، لگژری اشیاء پر ٹیکس اور ڈیوٹیاں کم!

📌 غریب پر ظلم:
🔻 بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ
🔻 پیٹرول پر لیوی ₨70 سے ₨100 فی لیٹر تک
🔻 چینی، آٹا، گھی، سبزی سب کی قیمت میں اضافہ
🔻 غریب کی تنخواہ وہی، لیکن خرچے دگنے

📌 امیر پر نوازش:
🔹 مہنگی گاڑیوں پر ڈیوٹی کم
🔹 قیمتی موبائل اور لگژری آئٹمز پر رعایت
🔹 امیروں کے کاروبار پر سبسڈی
🔹 ڈیویلپمنٹ فنڈ کم کر کے قرضوں کی ادائیگی میں پیسہ جھونک دیا گیا

یہ Form 47 کی حکومت اور چور ٹولہ صرف اپنی کرسی اور اپنے سرمایہ دار دوستوں کو بچانے میں لگا ہے۔
غریب کے لیے احساس پروگرام کے نام پر دکھاوا، لیکن پیسہ مہنگائی کی آگ میں جل رہا ہے۔
یہ حکومت کبھی غریب کا بھلا نہیں کرے گی،
یہ صرف امیر مافیا کی حکومت، امیر مافیا کے لیے ہے۔

🤲 غریب عوام جاگ جاؤ!
یہ لوگ تمہیں “سبسڈی” اور “ریلیف” کے جھوٹے وعدے دے کر لوٹ رہے ہیں۔
انہیں معلوم ہے کہ غریب اب بھی خاموش ہے اور یہ خاموشی ان کی طاقت ہے۔
اگر اب بھی نہ بولے تو
کل دو وقت کی روٹی بھی خواب بن جائے گی۔

✊ اب بولنا ہوگا، اب لڑنا ہوگا۔
یہ حکومت، یہ بجٹ، یہ پالیسیاں غریب دشمن اور امیر پرست ہیں۔
ان چوروں کو بتا دو کہ اب تمہاری خاموشی بیچنا آسان نہیں۔





⚡ اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ ہر غریب تک یہ حقیقت پہنچے کہ یہ حکومت، یہ بجٹ، یہ نظام کبھی غریب کا نہیں ہو سکتا۔ ⚡

02/05/2025

اپنے حقوق کے لیے جھاد فرض ہے۔

عوام کی مرضی سے چنے لوگ ہی ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
12/07/2024

عوام کی مرضی سے چنے لوگ ہی ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

بجٹ میں جو چیزیں بتائی گئی تھی۔ وہ اس بجٹ کے بلکل برعکس ہیں جو بجٹ اسیمبلی سے منظور کروائی گئی۔
01/07/2024

بجٹ میں جو چیزیں بتائی گئی تھی۔ وہ اس بجٹ کے بلکل برعکس ہیں جو بجٹ اسیمبلی سے منظور کروائی گئی۔

جعلی ادویات کھا کر مریں گے۔مگر اِن کے خلاف کھڑے نہیں ہوں گے۔ افسوس 😢
26/06/2024

جعلی ادویات کھا کر مریں گے۔
مگر اِن کے خلاف کھڑے نہیں ہوں گے۔ افسوس 😢

19/06/2024
کیا لگتا ہے پاکستانیوں۔ ملک بیچنے کا ارادہ رکھتے ہیں کیا۔؟
19/06/2024

کیا لگتا ہے پاکستانیوں۔
ملک بیچنے کا ارادہ رکھتے ہیں کیا۔؟

Address

Pakistan Chowk
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Misaal-e-Insaaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share