Palestine Will be free

Palestine Will be free This page is all about Palestine. please
follow Page and like
Thank you for visiting �
(1)

24/04/2024

Say ماشاللہ ❤💞


غزہ میں وحشت کے 200 دن پورے ہوگئے۔ لیکن اہل غزہ ہار ماننے کو تیار نہیں۔ ملبے پر بازار سجے ہیں🇵🇸24 اپریل 2024 ء
24/04/2024

غزہ میں وحشت کے 200 دن پورے ہوگئے۔ لیکن اہل غزہ ہار ماننے کو تیار نہیں۔ ملبے پر بازار سجے ہیں🇵🇸
24 اپریل 2024 ء

دجالی جارحیت کے 200 روز مکمل، دجالی فوج نے غز،ہ پر 75 ہزار ٹن بارود برسادیامقبوضہ فلسطین کے محصور  علاقے غز،ہ میں 7  اکت...
24/04/2024

دجالی جارحیت کے 200 روز مکمل، دجالی فوج نے غز،ہ پر 75 ہزار ٹن بارود برسادیا

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غز،ہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری دجالی جارحیت کو 200 روز مکمل ہوگئے ہیں۔

غز،ہ کی وزارت صحت کے مطابق 200 روز کے دوران غز،ہ میں اس،رائیلی جارحیت کے نتیجے میں 34 ہزار 183 افراد ش،ہید جبکہ 77 ہزار 143 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔

دجالی جنگ کے سب سے زیادہ شکار خواتین اور بچے ہوئے ہیں، اب تک ش،ہید ہونے والے افراد میں 14 ہزار 500 سے زائد بچے اور 9 ہزار 500 خواتین شامل ہیں۔

شہدا کی اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے، کیونکہ کئی لاشیں اب بھی تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے میں دبی ہوسکتی ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق دجالی فوج نے ان 200 روز میں غز،ہ پر 75 ہزار ٹن بارود برسا کر زیادہ تر شہری انفرااسٹرکچر کو ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کردیا ہے۔

دجالی فوج کے حملوں میں غز،ہ کے 3 لاکھ 80 ہزار سے زائد رہائشی یونٹ اور 412 تعلیمی ادارے تباہ ہوچکے ہیں۔

چھے ماہ کی مسلسل جنگ میں پہلی بار مغربی کنارے میں عرین الاسود مجاہد گروپ نے بیان دیا ہے اور منظر عام پر آئے ہیںقارئین کی...
21/04/2024

چھے ماہ کی مسلسل جنگ میں پہلی بار مغربی کنارے میں عرین الاسود مجاہد گروپ نے بیان دیا ہے اور منظر عام پر آئے ہیں
قارئین کی اطلاع کیلئے کہ عرین الاسود نے پچھلے چند سال میں مغربی کنارے میں عوام میں بہت مقبولیت پائی تھی اور اس میں کثیر تعداد میں نوجوان مجاہد شامل ہیں۔ لیکن 7 اکتوبر کے حملے کے بعد سے منظر عام پر نہیں تھے۔ جبکہ اطلاعات کے مطابق یہ جنگجو گروپ خفیہ طور پر بغیر ذمہ داری قبول کیے اسرائیلی چوکیوں پر حملے کرنے میں شامل رہے ہیں۔ لیکن آج ببانگ دہل اعلان کر کے میدان میں آگئے ہیں اور فلسطینی عوام میں ایک نئے جوش کی لہر دوڑا دی ہے جبکہ اسرائیلی میڈیا میں اس وقت اسی گروپ کی بازگشت جاری ہے اور پریشانی دیکھی جا سکتی ہے۔

یاد رہے رہبر معظم امام خامنہ ای نے چند سال پہلے اس بات کی طرف اشارہ کیا تھا کہ فلسطین کی آزادی میں فیصلہ کن کردار مغربی کنارے میں موجود فلسطینیوں کا ہوگا، اس لیے مغربی کنارے میں فلسطین کو مسلح کرنے کی ضرورت ہے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون غزہ : القدس بریگیڈ کے تلکرم بٹالین کے کمانڈر، ابو شجاع کو شہید کر دیا گیا ۔🇵🇸وَلَا تَقُوۡلُوۡا ...
20/04/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون

غزہ : القدس بریگیڈ کے تلکرم بٹالین کے کمانڈر، ابو شجاع کو شہید کر دیا گیا ۔🇵🇸

وَلَا تَقُوۡلُوۡا لِمَنۡ يُّقۡتَلُ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ اَمۡوَاتٌ ؕ بَلۡ اَحۡيَآءٌ وَّلٰـكِنۡ لَّا تَشۡعُرُوۡنَ
اور جو لوگ خدا کی راہ میں مارے جائیں ان کی نسبت یہ کہنا کہ وہ مرے ہوئے ہیں (وہ مردہ نہیں) بلکہ زندہ ہیں لیکن تم نہیں جانتے۔

19/04/2024
کل حذب الله کے ڈرون حملے میں اسرائیل کے 18 فوجی آفیسرز مارے گئے!!! عرب لڑکی لکھتی ہے کہ!! اے عرب بیغیرت حکمرانو!! جانتے ...
19/04/2024

کل حذب الله کے ڈرون حملے میں اسرائیل کے 18 فوجی آفیسرز مارے گئے!!! عرب لڑکی لکھتی ہے کہ!! اے عرب بیغیرت حکمرانو!! جانتے ہو کہ کیوں اسرائیل کے اٹھارہ فوجی ایک ساتھ مارنے میں حذب اللہ کامیاب ہوا؟؟ کیونکہ جہاں پر اسرائیل کو بچانے کے لیے شاہ اردن جیسا خائن نہیں تھا!!

عرب میڈیا : ایرانی میزائل حملوں میں اسرائیلی نوفاتیم ائیر بیس میں کم از کم 44 سے زائد اہلکار ہلاک ہوے ہیں ۔
17/04/2024

عرب میڈیا : ایرانی میزائل حملوں میں اسرائیلی نوفاتیم ائیر بیس میں کم از کم 44 سے زائد اہلکار ہلاک ہوے ہیں ۔

16/04/2024

ایران کی طرف سے پكڑے گئے یہودی جہاز سے دو پاکستانیوں کی برآمدگی کا معاملہ ،
ایرانی حکومت نے بحری جہاز پر موجود دو پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دے دی، سفارتی ذرائع

اسرائیلی جارحیت اور مسلم امہ کی خاموشی کے 191 دن33,686 فلسطینی شہید ہوئے۔ 14,560 بچے شہید 9,582 خواتین شہید اسرائیلی فوج...
15/04/2024

اسرائیلی جارحیت اور مسلم امہ کی خاموشی کے 191 دن

33,686 فلسطینی شہید ہوئے۔
14,560 بچے شہید
9,582 خواتین شہید
اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر سے روزانہ 16 قتل عام کیے🇵🇸

14/04/2024

تہران :
اگر اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو بڑے پیمانے پر جواب دیا جائے گا ،ردعمل پہلے سے زیادہ سخت ہوگا ۔۔۔
ایرانی میجر جنرل محمد باقر

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Palestine Will be free posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share