
14/05/2025
یہ امتحانی ہال ہے یا کسی ڈرامے کی شوٹنگ ہو رہی ہے؟ ایک تو طلباء پہلے ہی اپنے کالج کے علاوہ دوسرے کالجوں میں امتحان دے کر ذہنی دباؤ کا شکار ہیں، اور اگر امتحانی ہال کے اندر ایسی صورتحال ہو تو طلباء ایسے ماحول میں پیپر کیسے دیں گے؟