Zubair Sheikh Vlogs

Zubair Sheikh Vlogs Politically Motivated
,Graduated From UET Taxila In Civil Engineering

28/12/2024

آٹھ لاکھ تنخواہ لینے والا سرکاری نوکر جسے عوام نے بندوق خرید کر دی کہ جاؤ میرے گھر کی حفاظت کرو ، وہ نوکر اپنے اسی فیصد مالکوں کو انتشاری, سیاسی دہشت گرد ، جتھا کہتا ہے سبحان اللہ

21/12/2024

5 نہتے معصوم شہریوں کو ملٹری کورٹ میں سزا دینا اور احسان اللہ احسان کو بھگا دینا یقینا ریاستی دہشت گردی ہے , اسی طرح 51 بے گناہ لوگوں کو گوجرنوالہ عدالت سے سزا دلوانا بھی ریاستی دہشت گردی ہے۔ ،کوئ شیر افضل مروت اٹھ کر کہ دے کہ میں انتقام کے خلاف ہوں ؟ اس کے بعد ہم بد ترین ریاستی جبر کو بھول جائیں یہ کیسے ممکن ہے ؟ ہزاروں لوگوں کے کاروبار ،گھر ،عزتیں برباد کی گئیں ہیں ، بے گناہ لوگوں کے سروں میں گولیاں ماری گئی ہیں اور انکی لاشیں غیب کی گئیں ہیں، ہزاروں لوگوں کی جوانی کے سال اسیری میں ضائع کر دے گئے ، عقوبت خانوں میں بد ترین تشدد کیا گیا ؟ یہ سب تو عمران خان بھی معاف کرنے کا حق دار نہیں ہے کیوں خان صاحب اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی معاف کر سکتے ہیں .! لیکن ریاستی دہشت گردی روکنے کے لیے کڑا احتساب اور ان تمام مظالم کے کرداروں کو نشان عبرت بنایا جانا بہت ضروری ہے تاکہ آئیندہ کوئی ملک پاکستان کے آئین اور قانون کے ساتھ کھلواڑ نہ کر سکے ،




19/12/2024

نہتے مظاہرین کو سروں پر گولیاں مار کر شہید کرنا ریاستی دہشت گردی ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ؛ جرنیلوں کا احتساب سے ہی اس دہشتگردی کا سدباب کیا جاسکتا ہے


13/12/2024

‏پندرہ دسمبر ان عظیم شہدا کا دن ہے جنہوں نے پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے ،قانون کی حکمرانی ، آئین کی بالادستی اور ملک میں جاری جرنیلوں کے مارشل لا کے خلاف جانیں دیں ، عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر چلنے والے ظالم محافظوں نے اپنے مالکوں پر گولی چلا کر یہ ثبوت دیا کہ یہ محافظ نہیں پیشہ ور قاتل ہیں ، یہ ملک چھبیس کروڑ لوگوں کا ملک ہے ، کوئ ایک پاگل جرنیل آٹھ کر کہے کہ ریاست بھی میں ہوں حکومت بھی میں ہوں اور چھبیس کروڑ لوگ خاموشی سے مان لیں ایسا تو ممکن نہیں ہے اس لیے یہ پاگل جرنیل خوف پھیلانا چاہتا ہے ، لوگوں کے سروں میں سنائپر کے ذریعے گولیاں مار کر خوف پھیلانا چاہتا ہے ، کیا سارے چھبیس کروڑ لوگ ایک جرنیل سے ڈر جائیں ؟ کیا دو سال سے قید حمزہ کی ماں کی جان (جو اپنے بیٹے کی آس میں سسک سسک کر مر گئی) ہماری ماؤوں بہنوں کی جان سے کم قیمتی تھی ؟ یا پھر سترہ سالہ انیس ستی( جس کو سنائپر نے سر میں گولی ماری) کی جان ہمارے بیٹوں سے سستی ہے ؟ ہمارے بیٹوں ،ماؤوں ،بہنوں کی جان اتنی ہی قیمتی ہے جتنی انیس ستی ، حمزہ کی ماں کی جان قیمتی تھی ۔۔۔! تو ان ظالم جرنیلوں کے خلاف کلمہ حق کہنا ہمارا فرض بنتا ہے ، اور مایوسی پھیلانے کے لیے کچھ لوگ کہتے ہیں اپنے بچوں کو سیاسی جماعت کا ایندھن نہ بنائیں سیاسی جماعت نے ڈیل کر لینی ہے ۔۔ لیکن انہیں خبر نہیں ہے ہماری جنگ جرنیلوں کے خلاف ہے ، انکے سیاسی کردار کے خلاف ہے ، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کونسی جماعت زیر عتاب ہے ، جرنیل اور فوجیوں کو سرحدوں پر ہونا چاہیے اور ملک کو عوام کے منتخب نمائندے چلائیں ، جب تک جرنیل ملک پر قابض رہیں گے ان کے خلاف جنگ جاری رہنی چاہیے کیوں ریاست عوام ہیں کوئی پاگل دماغ جرنیل نہیں ..!

27/11/2024

دہشت گرد آرمی اور آرمی چیف جرنیل عاصم کا پاکستان
ایک صدی پہلے سنا تھا کہ امرتسر کے پاس ایک گاوؤں جلیاں والا میں دفعہ 144 کے باوجود عوامی جلسہ ہوا تھا جس میں برطانوی راج کے جرنل ڈائر نے مظاہرین کو گولیوں سے بھون دیا تھا جس میں سینکڑوں لوگ شہید ہو گئے تھے لیکن آج ایک صدی کے بعد وہی یا اس سے بڑا سانحہ اسلامی ملک پاکستان کے دارلحکومت میں پاکستان کی دہشت گرد آرمی اور رینجرز نے دہرایا ہے ، جہاں پر بالکل نہتے پُرامن مظاہرین پر تین سے چار ہزار سیکورٹی فورسز نے جدید مشینری کے ساتھ حملہ کیا اور اپنا مینڈیٹ اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے پُرامن مظاہرین کو گولیوں سے بھون دیا گیا ،سینکڑوں کی تعداد میں لوگ شہید ہو چکے اور اس سے زیادہ لاپتہ ہیں ؟ یہ کون سی آرمی ہے جو نہتے مظاہرین پر چڑھ دوڑتی ہے اور 8 دہشت گرد آ کر اس کے ہیڈ کوارٹر پر 22 گھنٹے قبضہ کر لیتے ہیں ؟ دہشت گردی میں یہ آرمی اور جرنیل اپنے پندرہ ہزار جوان مروا چکے ہیں ، بارڈر سے باہر کبھی انکی پتلونیں اتریں ہوتی ہیں ، کبھی انکے ماتھے پر پسینہ ہوتا ہے ، کبھی انکی ٹانگیں کانپ رہی ہوتی ہیں ؟ یہ اتنے بزدل اور بے غیرت ہیں کہ یہ صرف اپنی عوام پر گولیاں چلانے کے لیے شیر ہیں ، آج دل خون کے آنسو رو رہا ہے 💔💔💔💔۔
باہر ملک آۓ ہوۓ مجھے تقریبا سال ہونے والا ہے لیکن ہر دم یہی لگا رہتا تھا کہ یار اپنے ملک میں گورنمنٹ جاب کر لیتے ، دو چار پیسے کم کما لیتے لیکن اگر پاکستان کی اعلی یونیورسٹیوں سے ڈگری کی ہے تو کم از کم اسکا صلہ عوام کو کچھ نہ کچھ تو دے دیتے ؟ لیکن کیسی جاب ؟ جہاں پر ہر افسر ، ہر جج ، ہر جرنیل ، ہر پولیس والا ایک پاگل دماغ آرمی چیف کے کہنے پر کبھی بھی اپنے بھائیوں اور ہم وطنوں کو بھون دے گا ؟ صرف ایک نوکری کے لیے سینکڑوں لاشیں گرا دے گا ؟؟ اس ملک میں واپس جانے کا سوچنا ؟ اس سے بہتر ہے کہ آج میری لاش ڈی چوک پر پڑی ہوتی کم از کم اپنے ملک کے اداروں کا ظلم اور بربریت تو دیکھنا اور سننا نہ پڑتا ....!!!! اب تو ملک پر قابض جرنیلوں اور فورسز سے اتنی گھن آ رہی ہے کہ اگر مجھے یہیں موت آ جاۓ تو دل یہ چاۓ کہ میری میت بھی ایسے ملک میں نہ جاۓ جہاں ظلم کا اتنا راج ہو کہ سترہ سالہ بچے کو سنائپرز سے سر میں گولیاں مار دی جائیں ؟ یہ ہے میرا ملک پاکستان ، اور اس سانحے پر میڈیا کا کردار ملاحظہ فرمائیں ، پاکستان کا میڈیا فرما رہا کہ فورسز کے آپریشن کی وجہ سے انتشاری فرار ؟ یہ جرنیلوں کا دلال میڈیا ہے جو چند ٹکے کے لیے اپنے ہم وطنوں کی سینکڑوں لاشیں گرنے پر فرار اور دم دما کر بھاگنے کے القابات دے رہے ہیں ؟ جنگ میں اچانک حملے پر تو صحابہ کرام بھی شدید ہیجانی کیفیت میں آ گئے تھے ..؟ یہ جنگ کا میدان تو نہیں تھا ؟؟ یہ تو پر امن مظاہرہ تھا ؟ وہاں پر تین ہزار دہشت گرد اگر اسلحہ لے کر سیدھی گولیاں ماریں گے تو اپنی جان بچانے کو آپ دم دما کر بھاگنا کہتے ہیں ؟ لعنت ہو آپکی صحافت پر اور اپکو جننے والی ماوؤں پر ۔۔۔!!! جن جرنیلوں کی شہ پر تم اتنی بکواسیں کرتے ہو انکے ہیڈ کوارٹر کر اٹھ لوگ 22 گھنٹے تک یرغمال بنا لیتے ہیں ، یہ بزدل اور گھٹیا جرنیل ..! جب بی ایل اے والے یا طالبان ان پر حملہ کرتے ہیں تو یہ میڈیا پر چلواتے ہیں کہ بزدل دہشتگردوں کا حملہ ؟ کیوں بھئی گولی کا جواب گولی بزدلی کیسے ہو گیا ؟؟ بزدل تو تم جرنیل اور تمہارے پالتو فوجی ہیں جو تین ہزار مسلح دہشت گرد پُرامن نہتے کارکنوں پر گولیاں چلاتے ہو ؟ یہ جرنیلوں کا پاکستان ہے ۔۔۔!! یہ انہیں دہشت گردوں کا پاکستان ہے ؛ جرنیلوں کے اس پاکستان میں سب فراڈ ہے ۔۔۔ جرنیلوں کے پاکستان میں جمہوریت بھی فراڈ ہے ، جرنیلوں کے پاکستان میں عدلیہ بھی فراڈ ہے ، پیپلز پارٹی کی لبرل سائیڈ بھی فراڈ ہے ۔۔۔! یہاں کے علما بھی فراڈ ہیں ، یہاں کی شریعت ، یہاں کا مسجد کا منبر بھی فراڈ ہے ، یہ جرنیلوں اور انکے پالتوں کا پاکستان ہے .!!!! علامہ اقبال کا خواب اور قائد اعظم کی جدو جہد بندوق کے سائے میں جرنیلوں کی باندی بن کر رہ گئی ہے ، شدید بھاری دل کے ساتھ والسلام ۔۔۔!!!!

اگر آپ ظالم کے خلاف کھڑے نہیں ہوں گے تو ایک ایک کر کہ سب مار دیے جائیں گے ، آج یہ تین ہیں کل ہم اور آپ ہوں گے
26/11/2024

اگر آپ ظالم کے خلاف کھڑے نہیں ہوں گے تو ایک ایک کر کہ سب مار دیے جائیں گے ، آج یہ تین ہیں کل ہم اور آپ ہوں گے



12/05/2024

پاکستان کے عوام کو کشمیروں کی طرح اپنے حق کے لیے نکلنا ہوگا ، ورنہ یہ جرنیل مشرقی پاکستان والا حشر مغربی پاکستان کے ساتھ بھی کریں گے


جب انڈیا گھس کر لاہور میں مار رہا تھا آئی ایس آئی فارم 45 بنا رہی تھی،
21/04/2024

جب انڈیا گھس کر لاہور میں مار رہا تھا آئی ایس آئی فارم 45 بنا رہی تھی،

Address

Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubair Sheikh Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share