13/04/2023
اے اللہ رمضان المبارک آپہنچا۔ ہمارے گناہوں کو معاف فرما۔ ہمارے حال پر رحم فرما۔ ہمیں رمضان میں زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرما۔ ہمیں کعبہ کی زیارت کا توفیق عطا فرما۔ ہمیں معاف کر یا رب ہمیں بخش دے۔ آمین یا رب العالمین۔
#رمضان #دعاء #کعبه #مسلم #حرم #یارب #یااللہ #یارحمان #یارحیم #یاکریم