Tough Talk

Tough Talk Tough Talk
With
Dr. M. Arif Siddiqui

18/09/2023

اب آپ سے کیسی معافی چاہتے ہیں؟

17/09/2023

کیا بطور صحافی آپ کو اس خبر کی تصدیق نہیں کرنی چاہیے تھی؟

10/09/2023

اداروں پر سوالات کی وجہ

06/09/2023

بطور لاٸف کوچ ڈاکٹر عارف صدیقی سربراہ پاک فوج کو کیا مشورہ دیں گے ؟
6 ستمبر 1965 کی حربی و عسکری تاریخ کیا بتاتی ہے ؟
یوم دفاع منانے کا اصل طریقہ کیا ہے ؟
یوم دفاع کے موقع پر ممتاز ٹرینر لاٸف کوچ اور مصنف ڈاکٹر عارف صدیقی اور احمد فرہاد کے درمیان فکر انگیز مکالمہ

05/09/2023

نظریہ پاکستان اور1971؟

04/09/2023

اسلامی یا جمہوری پاکستان؟
#スタバ中毒 ☕️
#스벅에서콜드브루 #스타벅스콜드브루 #돌체콜드브루 #바닐라크림콜드브루 #나이트로콜드브루

03/09/2023

س:پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟
کچھ مقاصد ہیں جو ہمیں بتائے گئے ہوں گے۔
کچھ مقاصد جو قائدین کے دل و دماغ میں ہوں گے۔
کچھ مقاصد انگریزوں کے دماغ میں ہوں گے۔
ایک مقصد جو ہمیں بتایا گیا وہ تھا یا نہیں، مگر ہم نے جس پر آمین کہا وہ تھا پاکستان کا مطلب کیا۔۔۔۔۔۔
اس مقصد کیلیے ہمارے آباء نے خون کی قربانیاں دیں۔
اس مقصد کیلیے ہم نے ہجرت کی، اپنی جائدادیں چھوڑیں۔
ہندو کے ذہن میں کیا تھا ،انگریز کے ذہن میں کیا تھا، وہ ہمیں نہیں پتہ
س: کیا مسلمانوں کو پاکستان کو فائدہ ہوا ، ابو الکلام آزاد اوردیوبند علماء کا مجموعی فیصلہ توپاکستان کے خلاف تھاتو کیا یہ قائد کا غلط فیصلہ تو نہیں تھا؟ مسلمان تقسیم نہیں ہوگئے پاکستان بننے کی وجہ سے؟
اگر پاکستان نہ بنایا جاتا تو کیا ہوتا۔
اس وقت انڈیا کا مسلمان بہتر ہے یا پاکستان کا مسلمان
ہم نے ستر ہزار لوگ فرقہ ورانہ فسادات کی نظر کر دئےاور وہاں پر ستر ہزار نسلیں اجاڑ دی گئیں۔
انڈیا میں تو سجدے کی اجازت بھی نہیں ہے۔

02/09/2023

ریاست کے مفادات
ہم اسلامی نہیں جمہوری ریاست ہیں
ہم نے ریاست کا یہ ڈھانچہ مغرب سے لیا ہے ۔

01/09/2023

مطالعہ پاکستان پر اٹھائے جانے والے اعتراضات
اصل مطالعہ پاکستان کیا ہے؟
دنیا کی تمام قومیں کونسی تاریخ پڑھاتی ہیں ۔
جو دنیا بتاتی ہے یا وہ تاریخ جو اس ملک کے لئے بیتر ہوتی ہے۔
کیا برطانیہ ایسٹ انڈیا کمپنی کے ذریعے لوٹ مار کرنا پنے مطالعہ برطانیہ میں پڑھاتا ہے۔
کیا امریکہ مطالعہ امریکہ میں دو کروڑ لوگوں کوچیچک والے کمبل دیکر جو سلوک ان کے ساتھ کیا گیا وہ پڑھاتا ہے؟
کیا اسٹریلیا اپنے مطالعہ اسٹریلیا کے بننے کی حقیقت بتاتا ہے؟

ملا کو جو ہے ہند ميں سجدے کي اجازت
ناداں يہ سمجھتا ہے کہ اسلام ہے آزاد!
کیاپاکستان صرف عبادت کرنے کیلئے حاصل کیا گیا تھا یا اس کے مقاصد کوئی اور تھے؟
کیا آزادی مل چکی ہے یا آزادی کا خواب ابھی تک خواب ہی ہے؟
آزادی ایک راستہ ہے منزل نہیں ہے۔
ملکوں کے زوال و عروج میں ایک ڈیڑہ صدی کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔
مردے اکھاڑ کر ہم سہولت کس کے لئے پیدا کر رہے ہیں اپنے لئے یا اپنے دشمنوں کیلئے؟

31/08/2023

جب سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو غصہ آگیا
۔
۔
۔
۔
ڈاکٹر محمد عارٖف صدیقی

30/08/2023

ریاست ماں جیسی ہوتی ہے

29/08/2023

آپ کی آزادی کہاں تک ہے ؟
ریاست ہمیشہ اخلاقی بنیادوں کی بجائے اپنے مفاد کے مطابق اصول مرتب کرتی ہے ؟
یورپ میں حق بات کہنے کی اجازت نہیں ہے۔
کیا یورپ میں صحافیوں کو سزائیں نہیں ہوئیں؟
ریاست کبھی بھی آپ کو اپنے مفادات کے خلاف آواز نہیں اٹھانے دیتی۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tough Talk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share