
28/08/2023
ملک گیر عوامی اجتماع | یکم ربیع الاول | اسلام آباد
پیواڑ، پاراچنار:
قرآن سینٹر کے بچوں نے ملکر سینٹ میں متنازعہ بل کے خلاف اپنی آواز اٹھائی اور یہ بات باور کروائی کہ یہ بل ایک فتنہ ہے اور یہ ہمیں کسی بھی صورت منظور نہیں ہے۔