
20/07/2025
اے سی سیو کی بد معاشی کی انتہا!
متاثرینِ کس کا احتجاج جاری!
متاثرینِ کس کو بغیر کرایہ ادا کیے زمین استعمال کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ نہ کوئی مذاکرات، نہ کسی معاہدے کو ماننے کا ارادہ! حتیٰ کہ ایم این اے صاحب کی طرف سے جرگے کا تحریری فیصلہ بھی رد کر دیا گیا۔
ایسا لگتا ہے کہ طاقت اور پروٹوکول کے زور پر مظلوموں کا حق دبانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ مگر متاثرینِ کس نے دوٹوک اعلان کیا ہے:
"جب تک حق نہیں ملتا، کس میں ایک پتھر بھی نہیں ڈالنے دیں گے!"
🔴 اس وقت پولیس اور متاثرین آمنے سامنے ہیں۔
🔴 ظلم کے خلاف آواز بلند کریں!
🔴 حق دو یا راستہ لو!