kaptaan meri jaan

kaptaan meri jaan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from kaptaan meri jaan, News & Media Website, Islamabad.

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ ظالم کو چند روز دنیا میں مہلت دیتا رہتا ہے لیکن جب پکڑتا ہے تو پھر نہیں چھوڑتا ۔ راو...
30/06/2023

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ ظالم کو چند روز دنیا میں مہلت دیتا رہتا ہے لیکن جب پکڑتا ہے تو پھر نہیں چھوڑتا ۔ راوی نے بیان کیا کہ پھر آپ نے اس آیت کی تلاوت کی ” اور تیرے پروردگار کی پکڑ اسی طرح ہے ، جب وہ بستی والوں کو پکڑتا ہے ۔ جو ( اپنے اوپر ) ظلم کرتے رہتے ہیں ، بیشک اس کی پکڑ بڑی تکلیف دینے والی اور بڑی ہی سخت ہے ۔“

Sahih Bukhari #4686

پی ٹی آئی کے جھنڈے پر رنگ، ہلال اور ستارہ کس چیز کی نمائندگی کرتے ہیں؟ ذیل میں دیکھیں:- سبز رنگ پاکستان کو ایک ریاست کے ...
28/06/2023

پی ٹی آئی کے جھنڈے پر رنگ، ہلال اور ستارہ کس چیز کی نمائندگی کرتے ہیں؟ ذیل میں دیکھیں:

- سبز رنگ پاکستان کو ایک ریاست کے طور پر ظاہر کرتا ہے۔

- سرخ ایک انقلابی تبدیلی کے ذریعے ایک 'فلاحی' ریاست کے قیام کی نمائندگی کرتا ہے۔

- ہلال اسلامی اقدار کی نمائندگی کرتا ہے اور یہ کہ ہم ایک مسلم قوم (امت) کا حصہ ہیں

- ستارہ روشنی اور علم کی جستجو کی علامت ہے۔ ایک 'جدید' ریاست کی طرف ترقی کرنے کا مقصد بتاتا ہے۔

- ستارے اور ہلال کا سفید رنگ اقلیتوں کے مساوی حقوق کی علامت ہے۔

دراصل پی ٹی آئی پاکستان کو ایک جدید اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا تصور کرتی ہے!

رسول کریم ﷺ نے فرمایا ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے ، پس اس پر ظلم نہ کرے اور نہ ظلم ہونے دے ۔❤️
27/06/2023

رسول کریم ﷺ نے فرمایا ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے ، پس اس پر ظلم نہ کرے اور نہ ظلم ہونے دے ۔❤️

ان کا نشانہ میں نہیں ان کا نشانہ آپ ہیںمیں تو بس راستے میں کھڑا ہوں!
08/06/2023

ان کا نشانہ میں نہیں ان کا نشانہ آپ ہیں
میں تو بس راستے میں کھڑا ہوں!

فیصلہ قوم نے کرنا ہے کہ حقیقی آزادی کی جہدوجہد جاری رکھنی ہے یا پھر غلامی تباہی اور اندھیرے کی جانب ملک کو دھکیلنا ہے۔
04/06/2023

فیصلہ قوم نے کرنا ہے کہ حقیقی آزادی کی جہدوجہد جاری رکھنی ہے یا پھر غلامی تباہی اور اندھیرے کی جانب ملک کو دھکیلنا ہے۔

31/05/2023

Love you 😘

22/05/2023

Ik khan 💗

اس بدترین کریک ڈاؤن اور ملک میں قائم دہشت کے اس راج، جسکی زد میں آج تحریک انصاف اور اس کے سپورٹرز ہیں اور جس کا مظاہرہ ت...
19/05/2023

اس بدترین کریک ڈاؤن اور ملک میں قائم دہشت کے اس راج، جسکی زد میں آج تحریک انصاف اور اس کے سپورٹرز ہیں اور جس کا مظاہرہ تو مشرف اور ضیاء کے مارشل لاء ادوار میں بھی نہ کیا گیا، کے پیچھے یہ ذہنیت کارفرما ہے کہ ہم اہلِ پاکستان بھیڑوں کا ایک ریوڑ ہیں جنہیں با آسانی خوفزدہ کرکے طاقت کی ننگی نمائش کے آگے جھکایا جاسکتا ہے۔

وہ تو ٹھیک ہے، مگر ہم ہرگز نہیں جھکیں گے کیونکہ اوّل تو ہم بھیڑ بکریاں نہیں، انسان ہیں اور دوم یہ کہ ہم تاریخِ عالم کے اس عظیم ترین قائد (محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) کی امت ہیں جنہوں نے ہمیں رب العزّت کے حضور اس عہد میں باندھا کہ خالقِ کائنات کے سوا ہم کسی کے بھی سامنے ہرگز نہیں جھکیں گے۔

16/05/2023

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا پاکستانی قوم کیلئے خصوصی پیغام:

جب چنگیز خان قتل و غارت کرتا تھا تو چند لوگوں کو زندہ چھوڑ دیتا تھا اور انکو کہتا تھا چاروں طرف دنیا کو بتاو کہ میں کتنا ظالم ہوں، میری کتنی دہشت ہے۔ یہاں بھی یہی ہو رہا ہے، لوگوں کے گھر توڑے جا رہے ہیں، عورتوں پر کبھی اس طرح کا ظلم نہیں ہوا جو اب ہو رہا اور ظلم کی داستانیں ٹی وی، سوشل میڈیا پر چلائی جا رہی ہیں لیکن میرے پاکستانیو یہ ہے وقت اپنی آزادی لینے کا۔

13/05/2023

وڑ گئے ملک کے سابق اور مستقبل کے وزیر اعظم کے بارے میں منفی باتیں کرنے والے چوکیدار۔ ان کو ان کی اوقات یاد کرانے کی ضرورت ہے۔
ان کو پتہ ہونا چاہئے کہ اپنے باپ کے بارے میں تمیز سے بات کرتے ہیں
اور باپ ان کا وہی ہے جس کو عوام منتخب کرے۔

سر اب جب پنجاب اور کے پی میں آ ہی گئے ہیں تو الیکشن کیلئے سکیورٹی دے کر جاتے ہیں،
11/05/2023

سر اب جب پنجاب اور کے پی میں آ ہی گئے ہیں تو الیکشن کیلئے سکیورٹی دے کر جاتے ہیں،

King is back♥️🌹آپ ایک لیڈر ہیں،آپ لیڈ کریں، جسٹس اطہر من اللہ
11/05/2023

King is back♥️🌹
آپ ایک لیڈر ہیں،آپ لیڈ کریں، جسٹس اطہر من اللہ

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kaptaan meri jaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share