JK Point Urdu

JK Point Urdu سچ سب سے پہلے آپ تک

15/10/2024

لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
جو آج صاحب مسند ہیں کل نہیں ہوں گے
کراۓ دار ہیں ذاتی مکان تھوڑی ہے
Don't hide 🚫
Speak out 🗣️

15/08/2024

چیف الیکشن کمشنر، چیف جسٹس ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ لندن پلان کا حصہ ہیں، ان سے انصاف کی اُمیدنہیں، عہدوں سے برطرف ہونا چاہئے، علیمہ خان۔۔۔!!!

*_‏بریکنگ نیوز ،عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدت مکروہ کیس میں بری کر دیا گیا_*
13/07/2024

*_‏بریکنگ نیوز ،عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدت مکروہ کیس میں بری کر دیا گیا_*

Imran Khan
13/07/2024

Imran Khan

27/06/2024
17 سالہ پاکستانی "محمد شہیر" کو شاید کوئی نہیں جانتا جس نے فزکس میں ایک ریسرچ آرٹیکل لکھ کر دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔ایس...
23/06/2024

17 سالہ پاکستانی "محمد شہیر" کو شاید کوئی نہیں جانتا
جس نے فزکس میں ایک ریسرچ آرٹیکل لکھ کر دنیا کو حیرت
میں ڈال دیا۔
ایسے ہی لاہور کی "زرا نعیم" نے اے سی سی اے میں 179 ممالک کے 527000 اسٹوڈنٹس میں سے ٹاپ کیا ۔۔۔
لیکن ہمارے میڈیا کے کیئے شاید یہ خبریں اہم نہیں ہیں۔
وہ ہر وقت قوم و ملک کا منفی پہلو اجاگر کرتے ہیں۔

ہم ان بچوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔💞

10/11/2023

عمران خان کا سپریم کورٹ آمد پر کیسا استقبال ہوگا،خود سنیں

10/11/2023

Released in Imran Khan cipher case? | Latest Update | Jawad Khan

10/11/2023

تحریک انصاف کے سابق ایم این اے علی نواز عوان کو بیان حلفی
ملتان سے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عامر ڈوگر اور اسلام آباد سے سابق ایم این اے علی نواز عوان مانسہرہ سے گرفتار۔

10/11/2023

Address

Mansehra
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JK Point Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share