Sohail Razzaq

Sohail Razzaq I am Enterpenuer official page

16/04/2024
07/01/2024
‏کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ ایک برتن میں 100 کالی چیونٹیاں اور 100 سرخ چیونٹیاں ڈال دیں تو کچھ نہیں ہوگا۔۔؟لیکن اگر آپ ب...
04/01/2024

‏کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ ایک برتن میں 100 کالی چیونٹیاں اور 100 سرخ چیونٹیاں ڈال دیں تو کچھ نہیں ہوگا۔۔؟
لیکن اگر آپ برتن کو زور سے ہلاتے ہیں تو چیونٹیاں ایک دوسرے کو مارنا شروع کر دیتی ہیں۔

سرخ چیونٹیاں کالی چیونٹیوں کو اپنا دشمن سمجھتی ہیں اور کالی چیونٹیاں سرخ چیونٹیوں کو اپنا دشمن سمجھتی ہیں۔
اصل دشمن وہ ہے جو برتن کو ہلائے۔
اج کل ہمارےمعاشرے میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔ اس لیے ایک دوسرے پر حملہ کرنے سے پہلے سوچنا چاہیے کہ برتن کون ہلا رہا ہے!
ایک دوسرے پر حملہ کرنے سے پہلے برتن ہلانے والے کے نشاندگی ضرور کریں

اگر کوئی آپ کو" آپ " کے بجائے تم کہتا ہے تو برا نا منائیےاگر کوئی بدلے رویے کے ساتھ بات کرتاہے تو کوئی بات نہیںاگر کوئی ...
31/12/2023

اگر کوئی آپ کو" آپ " کے بجائے تم کہتا ہے تو برا نا منائیے
اگر کوئی بدلے رویے کے ساتھ بات کرتاہے تو کوئی بات نہیں
اگر کوئی بغیر سلام کہے گزر جائے تو کوئی بات نہیں جانے دیجیے
یہ سب ایسی باتیں ہیں جو آپ کو بلا وجہ کی اضافی ٹینشن دیتی رہتی ہیں
آپ ان باتوں پہ بہت کم ہی سوچا کیجئے اور خود کو پر سکون رکھیے
آپ بس ایک چیز کو سمجھ لیجئے کہ ہم دوسروں میں وہی بانٹتے ہیں جو ہمارے پاس ہوتا ہے
سو کسی سے جو ملے تو سمجھ لیجئے گا کہ اس کے پاس آپ کو دینے کے لیے بس وہی تھا،

29/12/2023

یونیورسٹی میں لیکچر کے دوران کامیابی کے متعلق پڑھاتے ہوئے، ایک پروفیسر نے، ایک نظریہ بیان کیا، جو شاید اطلاقی سائنس سے متاثر ہے، وہ درج ذیل ہے:

اگر انگریزی حروف تہجی کی ترتیب درج ذیل ہے:
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

ان کی عددی ترتیب حسب ذیل ہے:
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26

اگر زبان کے ہر حرف کو اس کے حروف تہجی کی ترتیب کی بنیاد پر وزن دیا جائے ، یعنی مثال کے طور پر، پہلے حرف A کا وزن 1 کے برابر ہے، اور آخری حرف Z کا وزن 26 کے برابر ہے، تو:

(H+A+R+D+W+O+R+K) = جاں فِشانی
8 + 1 + 18 + 4 + 23 + 15 + 18 + 11 = 98%

(K+N+O+W+L+E+D+G+E ) = علم
11 + 14 + 15 + 23 + 12 + 5 + 4 + 7 + 5 = 96%

(L+O+V+E) = محبت
12 + 15 + 22 + 5 = 54%

(L+U+C+K) = قسمت
12 + 21 + 3 + 11 = 47%

اس کا مطلب ہے کہ مذکورہ بالا میں سے کوئی بھی ایسا عنصر نہیں ہے جو آپ کو 100% یا من چاہا نتیجہ دے گا۔

تو کیا وہ اکلوتا عنصر پیسہ ہے؟؟؟
(M+O+N+E+Y) =
13 + 15 + 14 + 5 + 25 = 72%
بالکل نہیں!

شاید قائدانہ صلاحیت ؟
(L+E+A+D+E+R+S+H+I+P ) =
12+5+1+4+5+18+19+8+9+16 = 97%
وہ بھی نہیں!!

ہر مسئلے کا ایک حل ہوتا ہے، بعض اوقات مساوات کو الٹ کرنے سے بھی مسئلے کا حل نکل آتا ہے.

اور اگر ہم ان اعدادوشمار کو بدلنے کی بجائے اپنے رویے اور انداز کو بدل کر دیکھ لیں تو شاید نتائج مختلف ہوں!

"ATTITUDE" رویہ

(A+T+T+I+T+U+D+E) =
1+20+20+9+20+21+4+5 = 100%

تو اس عددی کھیل میں ثابت ہوا کہ کامیابی کا بنیادی اور اکلوتا عنصر رویہ ہے.
اگر ہم زندگی کے تئیں اپنے رویے کو بدلیں گے تو تب ہی ہم اپنی زندگی میں حقیقی تبدیلی لانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

سنہری الفاظ
02/11/2023

سنہری الفاظ



🥀. . . .
02/11/2023

🥀. . . .




To day's best photo 💕💕رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:اپنی عورتوں کو سورۃ الواقعہ سکھاؤ! کیونکہ یہ مالدار کرنے والی سورت ہے۔جامع ا...
02/11/2023

To day's best photo 💕💕
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

اپنی عورتوں کو سورۃ الواقعہ سکھاؤ!
کیونکہ یہ مالدار کرنے والی سورت ہے۔

جامع الاحادیث للسیوطی: 14180

•🔴 Beautiful




























......

25/09/2023

یہ بات ممبرِ رسول پر وہی کر سکتا ہے جس نے کبھی دین کے پر ایک پیسہ نہ کمایا ہو. ڈاکٹر طاہر القادری کے علاوہ اس طرح ببانگِ دُہل یہ بات کوئی کر کے دکھا دے

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohail Razzaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sohail Razzaq:

Share