01/08/2025
*__دنیا میں ہر چیز اپنی صفات کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے اور اس کی قیمت بھی اس کی صفات کے اعتبارسے لگتی ہے، مسلمان بھی اپنی صفات کے اعتبار سے پہچانا جائے گا،.._ اللہ تعالیٰ کے ہاں بندے کی قیمت اس کے اعمال اور اخلاص کے اعتبار سے ہوگی_،*
*"_اللہ تمہارے مالوں اور شکلوں کو نہیں دیکھتے وہ تمہارے اعمال اور نیتوں کو دیکھتے ہیں، _,*