21/02/2024
کے ایف سی کو پاکستان سپر لیگ میں پارٹنر نہیں ہونا چاہیے۔ اس پارٹنر شپ کو فی الفور ختم کرکے فلسطینی بھائیوں، بہنوں کے زخموں پر مرہم رکھی جائے۔
بطور پاکستانی ہم اس پارٹنرشپ کی مذمت کرتے ہیں. آپ بھی ہمارا ساتھ دیجیے۔ شکریہ۔