03/08/2026
مردان ( سید فاروق سے )مردان کے رہائشی شاکراللہ کو پختون خواہ عوامی جرگہ کا أرگنائزرخیبر پختون خواہ ۔ مقرر ھونے پرعلاقہ مکین دل کیی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔امید ہے کہ پالیسیات شریعت جمہوریت اور عوامی کی خدمت کے ساتھ تنظیمی امور اصلاحی مقصد کے حصول کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے اللہ تعالی اپ کو اس ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے علاقہ مکین شاکراللہ نے سماج نیوز کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ۔میں خدمت خلق کو عبادت سمجھتے ہیں ہم پختون قوم کااتفاق اتخاد اور اللہ تعالی کی رضا چاہتے ہیں