Pakistan Matters

Pakistan Matters Page is all About Pakistan, it Will be covering every Major Political Social Economical Story . The

10/09/2026

THE VIBE RIGHT NOW IS 1980. 📻⚡️
​We are locked in and joining the 80s trend.

​Keep your eyes peeled—Executive Producer Umar Khalid is supervising the mix in the background (peep the headphones!). 👀

​

05/09/2026

Muhammad Yasir / Sada-e-Shab / 06.09.26
🌙✨ صدائے شب – لائیو ادبی محفل ✨🌙
عزیز دوستو!
رات کی خاموشی میں جب دل کی آوازیں بلند ہوتی ہیں، تب ہمارا پروگرام صدائے شب آپ کے لیے حاضر ہے!
آج کی اس لائیو سیشن میں:
📖 شاعری کی رنگین دنیائیں
🖋️ نثر کے دلچسپ اقتباسات
🗣️ ادبی گفتگو – غزلوں، نظموں، افسانوں اور ادب کی گہرائیوں پر بات چیت
نئی اور کلاسک اردو شاعری، عشق کی غزلیں، غمگین شیریں، صوفیانہ خیالات، اور آپ کی پسند کی آزاد نظمیں بھی سنائیں گے!

آپ بھی ضرور جوائن کریں، اپنی پسند کی شاعری/نظم شیئر کریں، کمنٹس میں لائن بھیجیں، اور دوستوں کو ٹیگ کر کے بلائیں!
لائک کرنے اور شیئر کرنے کا شکریہ

゚viralシ

05/09/2026

پروگرام صدائے شب محمد یاسر کے ساتھ سننا نہ بھولئے گا۔
آج رات 12 بجے سے 2 بجے تک ۔
فیس بک لائیو پر
ایگزیکٹو پروڈیوسر عمر خالد

05/09/2026

آج پھر چائے بناتے ہوئے وہ یاد آیا
آج پھر چائے میں پتی نہیں ڈالی میں نے

ترونا مشرا

05/09/2026

ہنس پڑی شام کی اداس فضا
اس طرح چائے کی پیالی ہنسی
بشیر بدر

05/09/2026

بات صرف چائے کی نہیں ہوتی
باوفا ہو تو شام بنتی ہے
مظفر وارثی
#چائے #بارش

03/09/2026
03/09/2026

قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں

اعجاز توکل

02/09/2026

✨ صدائے شب✨

دوست وہ نہیں جو صرف خوشی میں ساتھ ہو…
دوست وہ ہے جو خاموشی میں بھی سمجھ جائے。

آج دوست کے عنوان سے اپنا سب سے پسندیدہ شعر کمنٹ باکس میں لکھیں 🤝✨

وہ شعر جو دوستی کی حقیقت بیان کرتا ہو،
جو دل کو گرما دے،
جو حقیقی رشتے کی یاد دلائے۔

ایک شعر… بس ایک شعر لکھیں
اور اپنے اس خاص دوست کو ٹیگ بھی کر دیں
تاکہ وہ جانے کہ آپ کے دل میں اس کی کیا جگہ ہے۔

کمنٹ باکس کھلا ہے…
آپ کا شعر اور آپ کی دوستی منتظر ہے 💛




















Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Matters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Matters:

Shortcuts

Share