
11/05/2025
عرب میڈیا پر ایک عربی بھائی کے کمنٹ کا کسی نے اردو ترجمہ کیا ہے :
ضرور پڑھیں آنکھیں یقیناً نم ہوں گی ۔۔۔۔ 👇
[[بہت وقت گزر گیا۔ ان محروم آنکھوں نے ایک ہی منظر بار بار دیکھا ۔
کافروں کو مسلمانوں پر آسمان سے آگ اور لوہا برساتے ہوئے۔
کبھی عراق کے آسمان شعلوں سے بھر گئے،
کبھی فلسطین کی گلیاں خون سے رنگین ہو گئیں،
کبھی افغانستان کے پہاڑ لرز اٹھے،
اور کبھی شام و لبنان کی زمین پر آسمان سے قیامت نازل ہوئی۔
لیکن آج...!
آج ان آنکھوں نے وہ منظر دیکھا جس نے برسوں کی پیاس بجھا دی۔
ہم نے دیکھا کہ پاکستان کے شاہینوں نے گاؤپوجنے والوں پر آسمان سے آگ برسائی۔
دل کی دھڑکنیں سجدہ ریز ہو گئیں۔
ایسا سکون دل میں اترا جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا۔
اے اللہ! تیرے ہی لیے ہے تمام تعریف۔
ہزار بار شکر کہ تو نے ہمیں یہ دن دکھایا۔
یہ تیرا ہی فضل ہے کہ مظلوموں کی دعائیں سنی گئیں،
اور ظالموں پر آسمان سے بجلی گری]]
❤️
🇵🇰