HKS Daily News

HKS Daily News "Daily New is a dynamic and innovative news platform dedicated to delivering timely and accurate info

13/04/2026

‏کینیڈا نے امریکا کے خلاف بغاوت کردی
‏آج کے بعد ہماری فوج ہر ڈالر میں سے 70 سینٹ جو امریکا کو دیتی تھی وہ نہیں دے گی
‏ہمیں کسی سے کوئی خطرہ نہیں سوائے امریکا کے
‏کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی

09/04/2026

امریکی اخبار کے مطابق پاکستانی وزیراعظم اور وزیرخارجہ نےایرانی ہم منصبوں سے رابطے کیے جبکہ قطر، مصر اور ترکیے نے بھی ایرانی قیادت سے رابطےکیے جبکہ آبنائے ہرمز کے لیے بلآخر چین بھی میدان میں کودا۔

09/04/2026

ماہرین کے مطابق اس ٹیکنالوجی کی مدد سے پیچیدہ آپریشنز زیادہ درست انداز میں اور کم وقت میں ممکن ہوتے ہیں جب کہ انسانی ہاتھ سے ہونے والی معمولی غلطیوں کے امکانات بھی کم ہو جاتے ہیں۔

08/04/2026

ایران کے ساتھ سیزفائر منظور، لبنان میں کوئی ج-ن-گ بندی نہیں کارروائیاں جاری رہیں گی، نیتن یاہو

08/04/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ماننا ہے کہ چین نے ایران کو مذاکرات پر آمادہ کیا۔

08/04/2026

لیویز کے مطابق پڑوسیوں نے بتایا ہےکہ ملزم کو بھابھی اوربھتیجیوں کا سوشل میڈیا کے لیے ویڈیوز بنانا پسند نہیں تھا

08/04/2026

امریکہ اور ایران کے مذاکرات کامیاب دو ہفتوں کے لیے جنگ بندی پر رضامند

08/04/2026

اسرائیل نے بھی امریکہ صدر کی جنگ بندی کی حمایت کر دی

04/04/2026

اسرائیلی اسپتالوں میں 134 افراد زیرعلاج ہیں اور 2 کی حالت تشویشناک ہے،اسرائیلی وزارت صحت


04/04/2026

برطانوی اخبار کے مطابق فرانسیسی فوج کے جنرل مائیکل یکوولف سے پوچھا گیا تھا کہ وہ اس خبر پر کیا تبصرہ کریں گے کہ امریکا ایران میں موجود یورینیئم پر قبضے اور اسے وہاں سے نکالنےکے آپریشن کے لیے رن وے بنانے پر غور کر رہا ہے

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HKS Daily News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share