
09/11/2023
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
خلوص اور "عزت" نایاب تحفے ہیں ہر کسی سے ان کی امید نہ رکهو کیونکہ بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو دل کے امیر ہوتے ہیں
پریشان ہونے والوں کو کبھی نہ کبھی سکون مل جاتا ہے لیکن پریشان کرنے والے ہمیشہ سکون کے متلاشی رہتے ہیں۔ اللہ تعالی ھمیں ھمیشہ اپنی حفظ و اماں میں رکھے۔ امین
مالك دوجہاں آپ پر اپنی خاص رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے اور تمام ناگہانی آفات و بلیات، نقصانات، بیماریوں اور رنج و فکر سے محفوظ فرمائے، رزق وسیع عطا فرمائے اور دونوں جہانوں میں کامیاب فرمائے.
آمین یارب العالمین