Muslims Vibes

Muslims Vibes Faith above all, kindness in action 🌟
Daily reminders & Islamic inspiration 💫
Spreading love, peace & good vibes 🌸 Follow for more🌿

12/08/2026

حقیقی خوبصورتی اچھے لباس میں نہیں، اچھے اخلاق اور پاکیزہ کردار میں ہے۔ 💯👍

09/05/2026

السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ
اے اللہ! جو لوگ غمگین ہیں، انہیں صبر اور سکون عطا فرما، ان کی پریشانیوں کو دور فرما، اور انہیں اپنی خاص رحمت سے نواز دے۔
آمیــــــــــــن، یا ربّ العالمین!

06/05/2026

03/05/2026

11/04/2026
11/04/2026

‏ایرانی مہمانوں کے جہاز جیسے ہی پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوئے،پاک فضائیہ کے تھنڈر طیاروں نے حفاظتی حصار میں لیا۔۔۔!!!

07/04/2026

لوگ اس قدر منافق ہیں کہ دوسروں کی تکلیف کو گناہ کی سزا سمجھتے ہیں اور اپنی تکلیف کو آزمائش۔

28/03/2026

حسد ایک ایسی زہریلی چیز ہے جو انسان کو اندرونی اور بیرونی طور پر تباہ کر دیتی ہے۔

18/03/2026

*اپنے بچوں کو فطرانہ (صدقۂ فطر) کی اہمیت ضرور سکھائیں* ۔
انہیں بتائیں کہ رمضان کے اختتام پر ضرورت مندوں کی مدد کرنا اسلام کی خوبصورت تعلیم ہے۔

جب بچے چھوٹی عمر سے ہی دوسروں کا خیال کرنا سیکھتے ہیں تو ان کے دل میں ہمدردی اور سخاوت پیدا ہوتی ہے۔
آئیے اس عید پر اپنے بچوں کو بھی خیر اور مدد کا سبق دیں

17/03/2026

اللہ پاک اسرائیل اور امریکہ سمیت تمام شیطانی طاقتوں کو نیست و نابود فرما۔
سب بولیں امین🤲🤲

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslims Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share