AR Marketing Agency

AR Marketing Agency Your complete digital growth partner — AR Marketing Agency, helping brands boost online presence and drive real results.

20/09/2025

🔹 Canva

اردو فونٹس کے ساتھ منفرد اور خوبصورت ڈیزائن تیار کریں بینرز، پوسٹرز، اور سوشل میڈیا پوسٹس بنانے کے لیے بہترین ٹول!

قیمت: Rs. 150

📞 Contact Us: 0341 9187863

































کیا آپ آن لائن کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں؟کیا آپ فری لانسنگ سیکھ کر اپنی آمدنی بڑھانا چاہتے ہیں لیکن سمجھ نہیں آ رہا کہ...
26/08/2025

کیا آپ آن لائن کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
کیا آپ فری لانسنگ سیکھ کر اپنی آمدنی بڑھانا چاہتے ہیں لیکن سمجھ نہیں آ رہا کہاں سے شروع کریں؟

📘 "Mastering Freelancing –
آن لائن کامیابی کا مکمل رہنما"
ایک ایسی کتاب ہے جو آپ کو بالکل ابتدائی سطح سے پروفیشنل فری لانسر بنانے تک کا مکمل سفر کروائے گی۔

اس کتاب میں آپ سیکھیں گے:
✅ فری لانسنگ کے بنیادی اصول
✅ بہترین اسکلز کا انتخاب اور ان پر عبور
✅ آن لائن پلیٹ فارمز
(Fiverr, Upwork, Freelancing.com وغیرہ)
پر کامیابی کے راز
✅ کلائنٹس کے ساتھ بات چیت اور ڈیل بند کرنے کی حکمتِ عملی
✅ پاکستانی فری لانسرز کے لیے ٹیکس اور قانونی معلومات
✅ اے آئی(AI) ٹولز کے ساتھ مستقبل کی فری لانسنگ

یہ کتاب خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جو آن لائن دنیا میں قدم رکھنا چاہتے ہیں اور عملی طور پر کامیاب ہونا چاہتے ہیں۔

📅 پبلشڈ: 2025
✍ مرتب: رشید احمد شاہ
📞 رابطہ نمبر:
0305 5264253




















ہر انسان کے پاس کوئی نہ کوئی ہنر ہوتا ہے۔کسی کے ہاتھ میں مہارت، کسی کی نظر میں پہچان،کسی کی زبان میں تاثیر، تو کسی کی ان...
06/08/2025

ہر انسان کے پاس کوئی نہ کوئی ہنر ہوتا ہے۔
کسی کے ہاتھ میں مہارت، کسی کی نظر میں پہچان،
کسی کی زبان میں تاثیر، تو کسی کی انگلیوں میں کمال۔

لیکن افسوس… ہم میں سے زیادہ تر لوگ اپنے ہنر کو چھپائے رکھتے ہیں۔
ڈرتے ہیں، شرماتے ہیں، یا دوسروں کے جملوں سے گھبرا جاتے ہیں۔

یاد رکھیں،
دنیا تب تک آپ کو نہیں پہچانے گی، جب تک آپ خود کو ظاہر نہ کریں۔

ہنر صرف اپنے لیے نہیں ہوتا،
جب کسی اور کے کام آ جائے، تو وہ نعمت بن جاتا ہے۔

جو تمہارے پاس ہے، وہ قیمتی ہے۔
اسے چھپانے کے بجائے استعمال کرو —
کیونکہ ہو سکتا ہے کسی کو آج واقعی تمہارے ہنر کی ضرورت ہو۔

💬 کیا آپ کبھی اپنے ٹیلنٹ کو ظاہر کرنے سے ہچکچائے ہیں؟
کمنٹس میں ضرور بتائیں 👇

#ہنر #موٹیویشن



Rasheed Ahmad Shah

04/08/2025
🌙 رات کو سونا اور صبح اُٹھ کر 11 میسجز دیکھنا…؟ کیا یہ ایک خواب ہےکتنا اچھا لگتا ہے ناں جب آپ بس ایک ads campaign چلا کر...
01/08/2025

🌙 رات کو سونا اور صبح اُٹھ کر 11 میسجز دیکھنا…؟ کیا یہ ایک خواب ہے

کتنا اچھا لگتا ہے ناں جب آپ بس ایک ads campaign چلا کر سکون سے سو جائیں…
اور صبح آنکھ کھلے تو پتا چلے:

📩 11 نئے میسجز آئے ہیں
✅ 6 آرڈرز مکمل ہو چکے ہیں
🤝 کلائنٹ خوش، تو ہمارا دن بن گیا!

یہی ہے سچّا ڈیجیٹل سکون!
نہ بھاگ دوڑ، نہ بار بار پوسٹس کے چکر… صرف سمارٹ ایڈز، رزلٹس اور ریٹرن۔

اب Ar marketing Agency پر ہم آپ کے بزنس کو بھی یہی فیلنگ دلانے آئے ہیں۔
جگہ ہم سنبھال لیں گے — آپ بس سکون سے سوجائیں ، آرام کریں ، اور صبح کے نوٹیفکیشنز کا مزہ لیں! 😉

فیس بُک ایڈز لگوانے اور اپنے پیج کی مینیجمینٹ کے لیے واٹس ایپ کریں:

0305 5264253


📘 Artificial Intelligence for Everyoneکیا آپ AI سیکھنا چاہتے ہیں مگر سمجھ نہیں آتا کہاں سے شروع کریں؟اب سیکھیں مصنوعی ذہ...
26/07/2025

📘 Artificial Intelligence for Everyone
کیا آپ AI سیکھنا چاہتے ہیں مگر سمجھ نہیں آتا کہاں سے شروع کریں؟
اب سیکھیں مصنوعی ذہانت کو ایک مکمل گائیڈ سے – آسان اردو زبان میں، بنیادی تصورات سے لے کر ایڈوانس سطح تک!
✔️ طلبہ، اساتذہ، فری لانسرز اور کاروباری حضرات کے لیے بہترین
✔️ عملی مثالوں، مشہور AI ٹولز، کیس اسٹڈیز، اور مکمل رہنمائی کے ساتھ

🔥 Now Available with a Massive Discount!
📉 Now Only: Rs. 250!
🎯 Limited Time Offer – Don't Miss Out

👇 ابھی آرڈر کر0305 526425364253

۔
۔
۔
۔
۔
۔

📦 اپنا Shopify اسٹور خود بنائیں — بغیر کسی مہنگے کورس یا کوڈنگ کے!📘 ہم لائے ہیں ایک ایسی جامع کتاب جو آپ کو سکھائے گیابت...
12/07/2025

📦 اپنا Shopify اسٹور خود بنائیں — بغیر کسی مہنگے کورس یا کوڈنگ کے!
📘 ہم لائے ہیں ایک ایسی جامع کتاب جو آپ کو سکھائے گی
ابتدائی مراحل سے لے کر ماہر سطح تک مکمل رہنمائی — A to Z
📗 آسان اور سادہ اردو زبان میں، مرحلہ وار تفصیل کے ساتھ

📚
یہ کتاب ایک مکمل عملی رہ نما ہے، جو آپ کو Shopify پر اپنا آن لائن کاروبار بنانے، چلانے اور کامیاب کرنے کا طریقہ سکھاتی ہے۔
کتاب ایسے انداز میں لکھی گئی ہے کہ طالب علم، گھریلو خواتین یا کاروبار کے خواہش مند افراد — سب اس سے آسانی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

🔥 Now Available with a Massive Discount!
🛒 Original Price: Rs. 1250
💸 Discount: 80% OFF
📉 Now Only: Rs. 250!
🎯 Limited Time Offer – Don't Miss Out!

ابھی آرڈر کریں اور اپنے آن لائن کاروبار کی شروعات کریں!

0305 5264253
















27/06/2025

🌟 کیا آپ کا بزنس آن لائن نظر نہیں آ رہا؟
🌟 فالورز، ویوز، یا کمنٹس کم ہیں؟
🌟 لوگ آپ کے برانڈ کو پہچان نہیں پا رہے؟

پریشان مت ہوں — اے آر مارکیٹنگ ایجنسی حاضر ہے!
ہم آپ کے بزنس کو وائرل اور مضبوط بنانے میں مدد کریں گے

✅ اسپانسرڈ ایڈز
✅ فیس بک، انسٹا، یوٹیوب، ٹک ٹاک گروتھ
✅ ویب ڈویلپمنٹ
✅ سرچ انجن آپٹیمائزیشن (SEO)
✅ مکمل سوشل میڈیا مینجمنٹ
✅ پروفیشنل ویڈیو ایڈز

📲 ابھی WhatsApp پر رابطہ کریں
📞 0305 5264253
اور اپنی کامیابی کی راہ ہموار کریں!















> آج کے دور میں کاروبار کا مطلب صرف دکان یا دفتر نہیں رہا۔آپ کا اصل کاروبار وہاں ہے جہاں لوگ آپ کو دیکھتے ہیں،آپ کو پہچا...
20/06/2025

> آج کے دور میں کاروبار کا مطلب صرف دکان یا دفتر نہیں رہا۔
آپ کا اصل کاروبار وہاں ہے جہاں لوگ آپ کو دیکھتے ہیں،
آپ کو پہچانتے ہیں، آپ سے سوال کرتے ہیں۔

اور آج وہ جگہ ہے: آن لائن!

❓ کیا آپ کا بزنس آن لائن ہے؟
اگر نہیں، تو آپ:

• روزانہ ہزاروں ممکنہ گاہکوں سے محروم ہو رہے ہیں
• وہ لوگ جو آپ کی خدمات چاہتے ہیں، وہ آپ کو دیکھ ہی نہیں رہے
• اور وہ شخص جو صرف گوگل یا فیس بک پر تلاش کرتا ہے —
وہ کبھی آپ تک پہنچ نہیں پائے گا

📲 ایک موبائل، تھوڑی سی سمجھ، اور مسلسل سیکھنا —
بس یہی کافی ہے آغاز کے لیے

آن لائن آنا مشکل نہیں…
خاموش بیٹھنا زیادہ نقصان دہ ہے۔

💬 آپ کا کاروبار آن لائن ہے یا ابھی سوچ رہے ہیں؟
کمنٹس میں ضرور بتائیں👇




Rasheed Ahmad Shah

ہر انسان کے پاس کوئی نہ کوئی ہنر ہوتا ہے۔کسی کے ہاتھ میں مہارت، کسی کی نظر میں پہچان،کسی کی زبان میں تاثیر، تو کسی کی ان...
20/06/2025

ہر انسان کے پاس کوئی نہ کوئی ہنر ہوتا ہے۔
کسی کے ہاتھ میں مہارت، کسی کی نظر میں پہچان،
کسی کی زبان میں تاثیر، تو کسی کی انگلیوں میں کمال۔

لیکن افسوس… ہم میں سے زیادہ تر لوگ اپنے ہنر کو چھپائے رکھتے ہیں۔
ڈرتے ہیں، شرماتے ہیں، یا دوسروں کے جملوں سے گھبرا جاتے ہیں۔

یاد رکھیں،
دنیا تب تک آپ کو نہیں پہچانے گی، جب تک آپ خود کو ظاہر نہ کریں۔

ہنر صرف اپنے لیے نہیں ہوتا،
جب کسی اور کے کام آ جائے، تو وہ نعمت بن جاتا ہے۔

جو تمہارے پاس ہے، وہ قیمتی ہے۔
اسے چھپانے کے بجائے استعمال کرو —
کیونکہ ہو سکتا ہے کسی کو آج واقعی تمہارے ہنر کی ضرورت ہو۔

💬 کیا آپ کبھی اپنے ٹیلنٹ کو ظاہر کرنے سے ہچکچائے ہیں؟
کمنٹس میں ضرور بتائیں 👇

#ہنر #موٹیویشن


Rasheed Ahmad Shah

🔹 WhatsApp Bulk Senderپاکستان بھر کے ایکٹو نمبرز کے ساتھ واٹس ایپ بلک میسیجنگ کریں۔ ایک ہی کلک سے ہزاروں لوگوں تک اپنا پ...
29/10/2024

🔹 WhatsApp Bulk Sender
پاکستان بھر کے ایکٹو نمبرز کے ساتھ واٹس ایپ بلک میسیجنگ کریں۔ ایک ہی کلک سے ہزاروں لوگوں تک اپنا پیغام پہنچائیں!
قیمت: Rs. 699

🔹 Filmora 14
تمام ایڈوانس فیچرز کے ساتھ پروفیشنل ویڈیو ایڈیٹنگ کریں۔ بہترین ایڈٹس اور اعلیٰ کوالٹی کے ساتھ اپنی ویڈیوز کو نیا رنگ دیں!
قیمت: Rs. 199

🔹 Canva
اردو فونٹس کے ساتھ منفرد اور خوبصورت ڈیزائن تیار کریں۔ بینرز، پوسٹرز، اور سوشل میڈیا پوسٹس بنانے کے لیے بہترین ٹول!
قیمت: Rs. 199

🎉 Full Package Offer:
تمام سافٹ ویئرز ایک ہی پیکج میں صرف
Rs. 999
میں حاصل کریں اور اپنی مارکیٹنگ کو ایک نیا انداز دیں!

محدود وقت کے لیے خصوصی آفر! ابھی آرڈر کریں اور ان سافٹ ویئرز سے بہترین فائدہ اٹھائیں۔

📞 Contact Us: 0341 9187863









































26/10/2024

نیا دور، نئی مارکیٹنگ! سوشل فون ایکسٹریکٹر سے اپنے ہدف والے کسٹمرز تک براہ راست پہنچیں اور اپنی آن لائن موجودگی کو بڑھائیں۔ مزید معلومات کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں
0341 9187863
ری سیلر (Reseller ) پلان بھی دستیاب ہے

اس کے علاوہ ہمارے پاس مزید سافٹویئر بھی دستیاب ہیں جیسے کہ
canva
BotMaster
WaCRM
Simple Sender
Turbo Filter
G-Business Extractor
Social Email Extractor
Globo Mail Verifier
Google Maps Blaster
InstaBot Pro
LetsExtract
TwitBot Pro
WhatBotPlus
WSTOOL
WASender
SpiderAnnunci
Trip Advisor Extractor
Yellow Leads Extractor
Social Phone Extractor
Google Bing Extractor
Europages
TubeRank Jeet 5 Pro
Simple Invoice
DRPU Bulk SMS
WaDefender
WhatsApp Engager
TexSender
TexApi
FB Blaster
FBP – Facebook Blaster Pro
WaHammer
WAFilter
Total Extractor
Business Lead Extractor
AdvancedFilter
TikTokBot
Multisapp-Pro
Microsocial
Auto Sender Mobile Application


















































































Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AR Marketing Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share