KNN News

06/10/2024

کوئٹہ پولیس کی صحافی جمال ترہ کئی پر تشدد
کوئٹہ چشمہ اچوزئی کچی آبادی کو گرانے کی آپریشن کے دوران پولیس نے صحافی سے 3 عدد موبائل چھین کر اُن پر تشدد کیا۔

پولیس سپاہی  سید خان  نے توہین رسالت کرنے والے کو کینٹ تھانہ کے اندر قتل کردیا،ذرائع
12/09/2024

پولیس سپاہی سید خان نے توہین رسالت کرنے والے کو کینٹ تھانہ کے اندر قتل کردیا،ذرائع

11/09/2024

کوئٹہ:پی ٹی وی بولان کے کیمپئیر علی سمالانی کے 8 سالہ بیٹے محمد حزیفہ کو آج دوپہر اغواکاروں نے اغواء کرلیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک باپ اپنے بیٹے کے لیے پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرنے کے لیے بیٹھا ہے مگر

خیبر پختونخواہ کے وزیراعلئ علی امین گنڈا پور کو بھی تحویل میں لے لیا گیا۔ زرائع۔۔
09/09/2024

خیبر پختونخواہ کے وزیراعلئ علی امین گنڈا پور کو بھی تحویل میں لے لیا گیا۔ زرائع۔۔

کوئٹہ کی گیس پائپ لائن کو حالیہ سیلابی پانی کی وجہ سے نقصان پہنچا ہے، جس کے نتیجے میں شہر میں گیس کی فراہمی معطل ہو گئی ...
30/08/2024

کوئٹہ کی گیس پائپ لائن کو حالیہ سیلابی پانی کی وجہ سے نقصان پہنچا ہے، جس کے نتیجے میں شہر میں گیس کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ حکام کی جانب سے مرمت کے کام کی کوششیں جاری ہیں، تاہم فوری طور پر گیس کی بحالی کے بارے میں کوئی حتمی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔ اس واقعے کے باعث شہر کے مکینوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، خاص طور پر کھانے پکانے گھریلو صارفین کو۔یہ تصویر کے این این نیوز نے اسی حالت کو مد نظر رکھتے ہوۓ بنائی ہے

اس وقت بلوچستان کے حالات کنٹرول میں ہیں کچھ معمولی افرا تفری ہوئی ضرور تھی جسے پاکستان کے فورسز نے بروقت ناکام بنا دیا ہ...
25/08/2024

اس وقت بلوچستان کے حالات کنٹرول میں ہیں کچھ معمولی افرا تفری ہوئی ضرور تھی جسے پاکستان کے فورسز نے بروقت ناکام بنا دیا ہے اب حالات کنٹرول میں ہیں اور مزید ایسی کوئی اطلاعات نہیں عوام سکون سے اپنا سفر جاری رکھ سکتے ہیں

پشین: پولیس لائن کے قریب دھماکے میں 2 بچے جاں بحق، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 زخمی۔
24/08/2024

پشین: پولیس لائن کے قریب دھماکے میں 2 بچے جاں بحق، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 زخمی۔

13/08/2024
ٹاپ سٹی کیس،لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت کارروائی شروع،فیض حمید کو فوجی تحوی...
12/08/2024

ٹاپ سٹی کیس،لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت کارروائی شروع،فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، آئی ایس پی آر

08/08/2024

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی ڈیجیٹل لائسنس کے افتتاح کے بعد ڈپٹی کمشنر آفس میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔

08/08/2024

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی اپنے چیف میڈیا کوآرڈینیٹر نذیر ڈھوکی کے انتقال پر تعزیت کیلئے سیکٹر آئی ٹین آمد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے چیف میڈیا کوآرڈینیٹر نذیر ڈھوکی کے انتقال پر بیوہ اور بچوں سمیت دیگر لواحقین سے تعزیت کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جیالے نذیر ڈھوکی کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا.

اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم فساد فی الارض ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا علما و مشائخ کانفرنس سے خطابسوشل میڈٰیا  کے...
08/08/2024

اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم فساد فی الارض ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا علما و مشائخ کانفرنس سے خطابسوشل میڈٰیا کے ذریعے انتشار پھیلایا جاتا ہے، کسی نے پاکستان میں انتشار کی کوشش کی تو رب کریم کی قسم، ہم اُس کے آگے کھڑے ہوں گے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرپاکستان پر لاکھوں عاصم منیر، لاکھوں سیاستدان اور لاکھوں علما قربان کیونکہ پاکستان ہم سے زیادہ اہم ہے، سپہ سالار کا پیغام۔

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KNN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share