07/10/2024
پلس پوڈ کے اس اہم اپیسوڈ میں روزن کی سینئر کونسلر اور ماہرِ نفسیات ابصار فاطمہ ڈاکٹر اسامہ بن زبیر کے ساتھ اس یہم موضوع پر گفتگو کر رہی ہیں کہ کیا سیکس ایجوکیشن بچوں کی حفاظت کے لیے ضروری ہے یا یہ محض مغربی پروپیگنڈا ہے؟
اس پوڈکاسٹ میں بچوں کی حفاظت، جنسی تشدد اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے ذہنی مسائل پر تفصیل سے بات کی گئی ہے، اور یہ سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے کہ آگاہی اور تعلیم کی کمی بچوں کی ذہنی صحت پر کیسے منفی اثرات ڈالتی ہے اور ان مسائل کا سدِباب کیسے کیا جا سکتا ہے۔
ابھی دیکھیں اور جانیں کہ اپنے بچوں کو محفوظ رکھنے اور اس اہم موضوع پر آگاہی بڑھانے کے لیے ہم کیا کر سکتے ہیں۔