Apni Team

Apni Team For those who find peace in the sound of an engine. 🛠️❤️

Celebrating the art of wheels and automotive lifestyle. Join the family of petrolheads!

22/08/2026

Be careful road not giving you second chance

22/08/2026

ایسا ہی ہوتا ہے غریب عوام کے ساتھ
゚viralシfypシ゚

امید ہے ان اخراجات سے عوام کو خاطر خواہ فائدہ ہوا ہوگا۔
22/08/2026

امید ہے ان اخراجات سے عوام کو خاطر خواہ فائدہ ہوا ہوگا۔

راولپنڈی: وفاقی حکومت نے آئینی ضوابط (آرٹیکل 245) کے تحت راولپنڈی میں امن و امان کے قیام اور انتظامی معاونت کے لیے افواج...
22/08/2026

راولپنڈی: وفاقی حکومت نے آئینی ضوابط (آرٹیکل 245) کے تحت راولپنڈی میں امن و امان کے قیام اور انتظامی معاونت کے لیے افواجِ پاکستان کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ جاری کردہ مراسلے کے مطابق پاکستان آرمی کی 3 کمپنیاں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر انتظامی امور میں معاونت کریں گی۔پنجاب حکومت کی درخواست پر کابینہ کی منظوری کے بعد، یہ قدم عوامی تحفظ، امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور اہم مقامات کی سیکیورٹی کو مزید موثر بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

شرارتیں:ایکسرے کی رپورٹ میںچاہے بندہ کچھ بھی نہ جانتا ہو۔ ۔لیکن ایک بار اوپر کر کے ضرور دیکھتا ہے.
22/08/2026

شرارتیں:
ایکسرے کی رپورٹ میں
چاہے بندہ کچھ بھی نہ جانتا ہو۔ ۔
لیکن ایک بار اوپر کر کے ضرور دیکھتا ہے.

ٹیکسلا میں قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر کےقتل کیس میں نامزدتمام ملزمان کو پولیس نےگرفتار کرلیا
22/08/2026

ٹیکسلا میں قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر کےقتل کیس میں نامزدتمام ملزمان کو پولیس نےگرفتار کرلیا

پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان سعدیہ امام نے شوبز انڈسٹری میں اپنے ابتدائی دور کے تلخ تجربات کا ذکر کرتے ہوئے انکشا...
22/08/2026

پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان سعدیہ امام نے شوبز انڈسٹری میں اپنے ابتدائی دور کے تلخ تجربات کا ذکر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے ہی قریبی مرد ساتھی اداکاروں کی جانب سے کئی مرتبہ دھوکے اور مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ سعدیہ امام نے بتایا کہ جب انہوں نے انڈسٹری میں قدم رکھا تو خواتین فنکاروں کی تعداد بہت کم تھی۔ یا تو ان سے بہت سینئر اداکارائیں کام کر رہی تھیں یا پھر جونیئر فنکارائیں، اس لیے ان کے حلقے میں زیادہ تر مرد ساتھی ہی شامل تھے۔
اداکارہ کے مطابق وقت گزرنے کے ساتھ انہیں احساس ہوا کہ جن لوگوں کو وہ اپنا قریبی دوست سمجھتی تھیں، انہی میں سے بعض نے ان کے کیریئر کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل اور چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے بغیر اجازت دوسری شادی پر خاوند کو 5 ہزار جر...
22/08/2026

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل اور چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے بغیر اجازت دوسری شادی پر خاوند کو 5 ہزار جرمانے کا قانون غیر شرعی قرار دے دیا۔
​سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کا اجلاس چیئرمین قائمہ کمیٹی سینیٹر عطاء الرحمن کی مصروفیات کے باعث سینیٹر حافظ عبد الکریم کی زیرصدارت ہوا۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے فیملی قوانین میں ترامیم پر رائے کے لیے خصوصی شرکت کی۔ کمیٹی نے سینیٹر سرمد علی کی جانب سے 19 جنوری 2026ء کو سینیٹ میں پیش کیے گئے نجی ارکان کے بل بعنوان "مسلم فیملی لاز (ترمیمی) بل، 2026ء" پر بھی غور کیا۔ بل میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر خاوند کو جرمانہ 5 ہزار روپے سے بڑھا کر 50 ہزار کیا جائے۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی مذہبی امور سینیٹر ڈاکٹر عبد الکریم نے بل کی مخالفت کردی اور کہا کہ جب شریعت نے دوسری شادی پر کوئی شرعی پابندی نہیں لگائی تو قانون 5 ہزار جرمانے کی بھی پابندی کیسے لگا سکتا ہے۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے بھی بغیر اجازت دوسری شادی پر خاوند کو پانچ ہزار جرمانہ کی مخالفت کردی۔

لاہور میں اداکارہ میرا اور ان کی گھریلو ملازمہ کے درمیان جھگڑے کی وائرل ویڈیو سے متعلق پولیس نے وضاحت جاری کی ہے جس کے م...
22/08/2026

لاہور میں اداکارہ میرا اور ان کی گھریلو ملازمہ کے درمیان جھگڑے کی وائرل ویڈیو سے متعلق پولیس نے وضاحت جاری کی ہے جس کے مطابق میرا نے ملازمہ کے خلاف سامان لے جانے کی شکایت جمع کرائی تھی، تاہم متعلقہ اشیا واپس ملنے کے بعد اداکارہ نے اپنی درخواست واپس لے لی۔ پولیس انکوائری کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان تنازع طے پا چکا ہے جبکہ ملازمہ نے میرا کے خلاف مزید کارروائی نہ کرنے کا موقف اختیار کیا ہے۔ یہ تنازعہ جون 2026 میں پیش آیا تھا۔

22/08/2026





Address

Haripur
Islamabad
22180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apni Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apni Team:

Shortcuts

Share