Motivational speekar

Motivational speekar like and follow my page🥰
sport me all🥰🥰💯
Pakistan zindabaad 🇵🇰💖
👑👑👑
(1)

Big thanks to Shahzad Abbasifor all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!
07/10/2025

Big thanks to Shahzad Abbasi

for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

16/09/2025
مکھنیال تحفظ موومنٹ جو کہ ایک عوامی خدمت کا پلیٹ فارم ہے ۔اپنے چھ سالہ وقت میں کٸ طرح کےعوامی منصوبے عوام کے لیے پیش کیے...
30/08/2025

مکھنیال تحفظ موومنٹ جو کہ ایک عوامی خدمت کا پلیٹ فارم ہے ۔اپنے چھ سالہ وقت میں کٸ طرح کےعوامی منصوبے عوام کے لیے پیش کیے ۔اسی نظریہ خدمت کو سامنے رکھتے ھوۓ 31اگست 2025 ,بروز اتوار عوام کی سہولت کے لیے دی بیسٹ پبلک اسکول کھاریاں کے نزدیک صغیر صاحب کے گھر ایک مکمل فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں علاقے کے لوگوں کو فری چیک اپ اور فری ادویات کی سہولت میسر ھو گی اپنے ارد گرد تمام لوگوں کو اس کیمپ کے بارے میں اطلاع دیں شکریہ ۔
انتظامیہ مکھنیال تحفظ موومنٹ

30/06/2025

بجلی کے 200 یونٹ کراس کرنا انڈیا کا بارڈر کراس کرنے کے برابر یے 😳😂🤣

27/06/2025
27/06/2025
راولپنڈی  پیر ودھائی روڈ پر بجلی کا پول مہران گاڑی پر گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق انتہائی دل دہلا دینے والے منظر
26/06/2025

راولپنڈی پیر ودھائی روڈ پر بجلی کا پول مہران گاڑی پر گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق
انتہائی دل دہلا دینے والے منظر

23/06/2025

قطر میں امریکی ائیربیس پرحملےمیں اتنے ہی بم استعمال کیے جتنےامریکا نے ایرانی جوہری تنصیبات پر کیے تھے: ایرانی سکیورٹی حکام

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنملتان کا ایک اور چراغ بجھ گیا..😥(خدارا ! اپنو ں کے اپنے بن کر رہیں )30 سالہ وقا...
23/06/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ملتان کا ایک اور چراغ بجھ گیا..😥
(خدارا ! اپنو ں کے اپنے بن کر رہیں )
30 سالہ وقاص رضا، جو ماڈل ٹاؤن چوک میں ایک رئیل اسٹیٹ آفس چلا رہا تھا، زندگی کی کسی ایسی جنگ سے ہار گیا جس کا شور صرف اس کے دل میں تھا۔
دفتر میں کام کی فائلیں، کتابیں، اور ایک بورڈ جس پر لکھا تھا:
مگر شاید وہ جنگ بہت خاموش اور بہت تنہا تھی۔
اس نے آخری پیغام فیملی گروپ میں بھیجا:
"میری ڈیڈ باڈی آفس سے آکر لے جائیں۔"
اور جب کزنز پہنچے، تو وہ سانسیں بند ہو چکی تھیں۔
کسی کو نہیں معلوم کہ وہ کس کرب سے گزر رہا تھا، کیا دکھ تھا، یا کون سی امید ٹوٹ چکی تھی۔ مگر یہ حقیقت ہمیں ایک بار پھر جھنجھوڑتی ہے کہ
زندگی کی چکاچوند میں بہت سے لوگ اندر سے ٹوٹ رہے ہوتے ہیں۔
اگر آپ کے آس پاس کوئی چپ ہے، تھکا ہوا ہے، الگ تھلگ ہے — تو اسے صرف وقت نہیں، توجہ، محبت اور سننے والا دل چاہیے۔۔

  🔥
22/06/2025

🔥

Address

G6/1/3 Islamabad
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Motivational speekar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Motivational speekar:

Share