ehsaas program 8171 registration

ehsaas program 8171 registration Ehsaas program 8171 registration

‏بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے تمام پیغامات صرف8171 کے ذریعے ہی بھیجے جاتے ہیں۔ دوسرے نمبرز سے بھیجے گئے تمام پی...
21/05/2025

‏بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے تمام پیغامات صرف8171 کے ذریعے ہی بھیجے جاتے ہیں۔ دوسرے نمبرز سے بھیجے گئے تمام پیغامات جعلی ہیں۔

13/05/2025

Dear Customer, proof of life performed on CNIC : for LZERO

ہوشیار 🚨بینظیر انکم سپورٹ کی جانب سے مستحق خواتین سے سروے یا کسی بھی مد میں پیسے وصول نہیں کیے جاتے۔
09/05/2025

ہوشیار 🚨
بینظیر انکم سپورٹ کی جانب سے مستحق خواتین سے سروے یا کسی بھی مد میں پیسے وصول نہیں کیے جاتے۔

پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ، ہماری افواج  قوم کا فخر ہیں: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خ...
08/05/2025

پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ، ہماری افواج قوم کا فخر ہیں: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خالد



Rubina Khalid

یقین، سہولت اور خدمت — سب ایک ساتھ!کراچی سے آئی ہوئی مستحق خاتون شبانہ بی بی جنہیں اپنی کفالت سہ ماہی قسط کی ادائیگی کا ...
06/05/2025

یقین، سہولت اور خدمت — سب ایک ساتھ!
کراچی سے آئی ہوئی مستحق خاتون شبانہ بی بی جنہیں اپنی کفالت سہ ماہی قسط کی ادائیگی کا مسئلہ درپیش تھا، جب آج بی آئی ایس پی شکایات سیل آئیں تو قسمت نے ان کا ہاتھ تھاما — اور وہ ہاتھ تھا چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا۔
جب چیئرپرسن روبینہ خالد نے شبانہ بی بی کی بات توجہ سے سنی، تو معلوم ہوا کہ ان کی کفالت قسط کراچی سے جاری ہونا تھی لیکن وہ ذاتی وجوہات کی بناء پر واپس کراچی نہیں جا سکتیں تھی۔ سینیٹر روبینہ خالد نے فوری ایکشن لیا اورعملے کو ہدایت دی کہ شبانہ بی بی کو اسلام آباد سے ہی ادائیگی ممکن بنائی جائے — اور اسی دن ان کی قسط ادا کر دی گئی۔
سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ بی آئی ایس پی ایک مقدس ادارہ ہے جو شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مشن سے جُڑا ہے۔ دُکھی انسانیت کی خدمت عبادت سے کم نہیں۔" انہوں نے عملے کو ہدایت دی کہ ہر شکایت کنندہ کی مکمل رہنمائی اور سہولت یقینی بنائی جائے۔







Rubina Khalid

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے پیغامات 8171 کے ذریعے ہی بھیجے جاتے ہیں۔دوسرے نمبرز سے بھیجے گئے پیغامات اور کال جع...
05/05/2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے پیغامات 8171 کے ذریعے ہی بھیجے جاتے ہیں۔دوسرے نمبرز سے بھیجے گئے پیغامات اور کال جعلی ہیں ان پر ہرگز یقین نہ کریں۔

بینظیر کا بینظیر خواب-ہر عورت خود مختار اور بااختیار

02/05/2025

🇵🇰 نعرہ تکبیر ۔۔۔ اللہ اکبر
تمہیں پچھلی مار بُھلا دیں
ہم تازہ زخم لگا دیں گے

02/05/2025

آپ کا تعلق کسی بھی سیاسی نظریے یا کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو لیکن آپکا جب بھی قدم اٹھے اس ملک کی بھلائی اور اچھائی کیلیے اٹھے۔ نوجوان ملک میں فساد پھیلانے والوں کا ساتھ نہ دیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

یاد رکھیں!سروے ہر دو سال بعد بائیو میٹرک طریقے سے ہوتے اس کے لیے کسی بھی قسم کا فارم پُر کرنے یا کسی کو پیسے دینے کی ضرو...
02/05/2025

یاد رکھیں!
سروے ہر دو سال بعد بائیو میٹرک طریقے سے ہوتے اس کے لیے کسی بھی قسم کا فارم پُر کرنے یا کسی کو پیسے دینے کی ضرورت نہیں ہے

بینظیر کا بینظیر خواب ، ہر عورت خود مختار اور بااختیار

خبردار 🚨دھوکے بازوں سے ہوشیار بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے میسیج صرف 8171 سے بھیجا جاتا ہے۔بی آئی ایس پی کے نام ...
02/05/2025

خبردار 🚨
دھوکے بازوں سے ہوشیار
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے میسیج صرف 8171 سے بھیجا جاتا ہے۔بی آئی ایس پی کے نام پر کسی بھی دوسرے نمبر سے بھیجے گئے رقوم یا وظائف کے پیغامات جعلی ہوتے ہیں جس کا بی آئی ایس پی سے کوئی تعلق نہیں۔
بینظیر کا بینظیر خواب-ہر عورت خودمختار اور بااختیار

Ration Card Program!Eligibility:🔸Individuals registered with Social Security or Workers Welfare are eligible for the rat...
30/04/2025

Ration Card Program!

Eligibility:

🔸Individuals registered with Social Security or Workers Welfare are eligible for the ration card.

بینظیر کفالت اور بینظیر تعلیمی وظائف کی سہ ماہی قسط کا اجرا کر دِیا گیا ہے۔صوبہ سندھ کیمپ سائٹ، کیماڑی میں معزز خواتین ک...
30/04/2025

بینظیر کفالت اور بینظیر تعلیمی وظائف کی سہ ماہی قسط کا اجرا کر دِیا گیا ہے۔
صوبہ سندھ کیمپ سائٹ، کیماڑی میں معزز خواتین کو سہ ماہی قسط کی ادائیگی شفاف طریقے سے جاری ہے۔

Address

Faisalabad
Islamabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ehsaas program 8171 registration posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ehsaas program 8171 registration:

Share