Jester's Court

Jester's Court Curious, Creative, and Çonstantly Êvolving || ANTI FEUDALISM 🙂|| FEUDALISM IS A RUST FOR DEMOCRACY ||

31/08/2025

ایسے بھی ہوتا ہے 😁😂

22/08/2025
15/07/2025
17/06/2025

Northern tal aviv

12/06/2025

گولڈی برار نے ہمیں بتایا کہ ان کے درمیان ’پہلا تنازع‘ موسے والا کے انڈیا واپس جانے کے بعد ہوا تھا، اس تنازع کا آغاز ایک پنجابی گاؤں میں کبڈی کے ایک بظاہر بے ضرر سے میچ سے ہوا۔۔۔ یہاں سے بات سدھو موسے والا کی موت تک کیسے پہنچی؟ جانیے اس تحریر میں۔

مکمل تحریر: https://bbc.in/3SJQOAN

07/06/2025

‏ریٹائرمنٹ کے بعد ضمیر کا جاگنا ایسا ہی ہے
جیسے طوائف بڑھاپے میں اپنے گاہکوں پر ریپ کے مقدمے درج کروائے.
Copy paste

01/06/2025

یوکرین نے حما@س اور انڈیا والی غلطی کر دی ہے اب Putin کے بھیانک جواب کا انتظار کرے.

31/05/2025

’’ہم قرض میں ڈوب چکے ہیں‘‘ – کار میں زہر کھا کر ایک ہی خاندان کے 7 افراد نے خودکشی کرلی

31/05/2025

انڈیا میں ایک دانتوں کی ڈاکٹر نے بغیر کسی تربیت یا اہلیت کے ہیئر ٹرانسپلانٹ کے آپریشن کیے، جس کے نتیجے میں دو افراد کی موت ہو گئی۔

31/05/2025

کراچی سے اوکاڑہ جاتے ہوئے سولر پلیٹس سے بھرا کنٹینر سکھر کے قریب لوٹ لیا گیا

Address

Islamabad
45320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jester's Court posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share