Turkish TV Official

Turkish TV Official local tv

26/08/2025
27/05/2025
06/02/2025

Let's start again.

17/09/2024

گورنمنٹ ہائی سکول چھترپلین کے SPET جناب اعجاز شاہ جو کسی تعارف کے محتاج نہیں آپ عرصہ دراز سے شعبہ تعلیم سے وابستہ ہیں آپ کے شاگرد مختلف شعبوں میں فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
آپ ایک ایسے شفیق اور قابل استاد ہیں جنہوں نے تدریس کے شعبے میں اپنی بے پناہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ آپ کا علم، تربیت اور طلباء سے محبت بے مثال ہے۔ ہر طالب علم کی فکری نشوونما اور کردار سازی میں آپ کا کردار نہایت اہم ہے۔ آپ کی محنت، لگن اور جدید تعلیمی طریقوں کا استعمال آپ کو دوسروں سے منفرد بناتا ہے۔ آپ ہمیشہ طلباء کی کامیابی کے لئے دل و جان سے کوشاں رہتے ہیں اور آپ کی محنت کا ثمر آپ کے شاگردوں کی کامیابی کی صورت میں نظر آتا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ جناب اعجاز صاحب کو صحتِ کاملہ اور عمرِ دراز عطا فرمائے۔ یا رب! انہیں ہمیشہ تندرست و توانا رکھ اور ہر بیماری اور پریشانی سے محفوظ فرماء۔ اے شفاء دینے والے! انہیں اپنی حفاظت کے حصار میں رکھ، اور زندگی کے ہر موڑ پر آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرماء۔ ان کی محنت اور لگن کا پھل دنیا و آخرت میں عطا کر اور ان کی زندگی کو خوشیوں اور سکون سے بھر دے۔ آمین۔

Sayed Ejaz Shah

18/03/2024

Love And Space Dust.

11/02/2024
05/02/2024

Address

Islamabad
04403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Turkish TV Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category