15/03/2025
آج کے دور میں آزاد کشمیر کے محکمہ مال میں اگر ایک بھی ایماندار پٹواری ، گرداور ، نائب تحصیلدار ، تحصیلدار یا افسر مال موجود ہے اور رشوت نہیں لیتا اور صرف اپنی تنخواہ میں گزارا کرتا ہے تو وہ اللّه کا ولی ہے ۔ میں نے زندگی میں کبھی بھی ان پوسٹوں میں ایماندار بندا براجمان نہیں دیکھا جو جتنا بڑا حرام خور ہوتا ہے وہی بازاروں میں گھوم کر رہڑھی بانوں اور چھوٹے دوکان داروں کی ریٹ لسٹیں چیک کرتا ہے ۔