Iftikhar Khan Tanoli

Iftikhar Khan Tanoli Social Activist
Kashmiri
No to India
No to Pakistan
Independence Assalamo-alaikum.. Stay Blessed and Happy..

” کیا ہم اتنے سستے ہوگئے؟ “ غزہ سے ایک فلسطینی کی پکار
20/09/2025

” کیا ہم اتنے سستے ہوگئے؟ “ غزہ سے ایک فلسطینی کی پکار



15/09/2025

پانیوں کو کوئی بتلائے خدارا جا کرہجرتیں موت کا سامان ہوا کرتی ہیں
30/08/2025

پانیوں کو کوئی بتلائے خدارا جا کر
ہجرتیں موت کا سامان ہوا کرتی ہیں

17/08/2025

انڈیا کے سماجی کارکن پروفیسر وپن کمار ترپاٹھی نے پرانی دہلی کے راج گھاٹ پر ہاتھ میں غزہ کے بارے میں پمفلٹس کا ایک پلندہ تھام رکھا ہے اور وہ یہاں آنے والے ہر شخص کو بڑے ...

جموں کشمیر کی آزادی کا خواب آنکھو میں لیے دہلی کی تہاڑ جیل میں قید جدوجہد کرنے والا مرد قلندر یسین ملک صاحب کو اللہ پاک ...
17/08/2025

جموں کشمیر کی آزادی کا خواب آنکھو میں لیے دہلی کی تہاڑ جیل میں قید جدوجہد کرنے والا مرد قلندر یسین ملک صاحب کو اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین♥️

17/08/2025
17/08/2025

چک شہزاد اسلام آباد میں ایک محل تعمیر ہوا جس کی سب دیواریں بم پروف تھیں۔
اس کی تعمیر تین سال میں مکمل ہوئی پیسہ پانی کی طرح بہایا گیا
یہ گھر نہیں ایک چھوٹی سے ریاست تھی جس میں گھر
کا انٹرنل ٹرانسپورٹ سسٹم تک موجود تھا۔
لیکن پھر بدقسمتی کی انتہا دیکھیں شداد کی اس جنت میں مشرف کو اتنے ماہ بھی رہنا نصیب نہ ہوا جتنے سال اس جنت کی تعمیر میں لگے تھے۔
ملک کے اس وقت کے سیاسی حالات نے اس کو ملک چھوڑنے پر مجبور کیا اور زندگی کے آخری ایام مہلک بیماری میں مبتلا ہو کر دبئی کے ایک چھوٹے سے فلیٹ میں کسمپرسی کے عالم میں گزارے اور آخرکار خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
گیس گینگریل نامی انفیکشن کے باعث جسم سے اس قدر شدید بدبو نکلتی کہ انسان کا قریب کھڑے ہونا ناممکن ہو جاتا۔
دوست احباب رشتہ تو دور کی بات سگی اولاد بھی ملنے سے کنی کتراتی۔ ہاں صہبا مشرف نے اپنے کئی دوستوں کے ہمراہ اس کا ساتھ دیا۔ موت تک ساتھ رہی
یہ واقعات ہر صاحبِ اقتدار اور اشرافیہ کے لیے ایک کھلی نشانی ہے کہ یہ دنیا فانی ہے اور انجام سب کا ایک ہی ہے اپنی باری پر فنا ہونا- تاریخ کے اوراق میں فرعون، نمرود اور قارون جیسے طاقتور حکمرانوں کے قصے آج بھی گواہ ہیں کہ محلات، خزانے اور طاقت کسی کے کام نہ آئے۔ جنہیں لوگ خدائی طاقت سمجھتے تھے، وہ بھی مٹی تلے دفن ہو گئے۔ اس لیے جب ہر ذی‌شعور جانتا ہے کہ نہ محل ساتھ جاتا ہے، نہ عہدہ اور نہ ہی یہ بے دریغ سرکاری طاقت، اور انجام صرف موت ہے، تو پھر زندگی۔
کو فرعونی تکبر میں کیوں ضائع کیا جاتا ہے؟۔
۔
از چودھری مبشر

13/07/2025

وارننگ الرٹ 🚨

ذاتی دشمنی ہو یا کوئی رنجش اب دو منٹ میں فیک ID بنے گی تیسرے منٹ کے بعد اسکی جلی ہوئی لاش اور قاتل کو میڈل ملے گا..

ایک انتہائی خطرناک سرگرمی شروع کر دی گئی ہے۔ خدا نہ کرے، اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو اپنی وضاحت کرنے کا موقع بھی نہیں دیں گے۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کرکے یا نیا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا کر مذہب اور صحابہ کرامؓ کے بارے میں نفرت انگیز، فحش مواد، اور توہین آمیز مواد کا اشتراک کرنے کا رجحان جاری ہے۔

ایسی صورت حال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی نفرت انگیز یا غیر اخلاقی پوسٹ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھا جائے۔

نوٹ: میں اپنی جان قربان کر سکتا ہوں، لیکن میں پیارے آقا حضور خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل بیتؓ و صحابہ اکرامؓ کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں لکھ سکتا۔. لکھنا تو دور سوچ بھی نہیں سکتا..۔

Iftikhar Khan Tanoli

اڑنگ کیل 29 اپریل 2024 ♥️بیوٹی آف نیلم ویلی آزاد کشمیر  ♥️                                                              ...
29/04/2024

اڑنگ کیل 29 اپریل 2024 ♥️
بیوٹی آف نیلم ویلی آزاد کشمیر ♥️











Address

Islamabad

Telephone

+923154884039

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iftikhar Khan Tanoli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Iftikhar Khan Tanoli:

Share