Adil Abbasi Journalist Official

Adil Abbasi Journalist Official Proud To Be A journalist

03/02/2024

شیخ رشید بمقابلہ تحریک انصاف!
شیخ رشید کے بعد شیخ راشد شفیق کے بھی پی ٹی آئی پر الزامات !
شیخ راشد شفیق کا مکمل انٹرویو عادل عباسی کے ساتھ

03/02/2024

‏راولپنڈی :شیخ رشید احمد سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد شیخ راشد شفیق کی شیخ رشید احمد کی بہنوں کے ہمراہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو


02/02/2024

وکیل عمران خان و امیدوار این اے 48 سید علی بخاری سے خصوصی انٹرویو

02/02/2024

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا ورکرز کنونشن ننھے بچے کی پرجوش تقریر

02/02/2024

‏راولپنڈی :شیخ راشد شفیق کو پنڈی پولیس نے انتخابی کارنر میٹنگ کرنے سے روک دیا



02/02/2024

‏کیپٹن صفدر نے جس بچے کو کیمرے کے سامنے گلے لگا کر خوب داد سمیٹی تھی، اس کے بعد اس بچے کو مار پیٹ کر اس سے جھنڈا چھین لیا۔

شرم کا مقام !! 👎




02/02/2024

‏سیالکوٹ این اے 71؛ پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار ریحانہ امتیاز ڈار کی الیکشن مہم ۔

انتخابی نشان ؛ بچے کا جھولہ



02/02/2024

‏شیخ ریشد نےپنڈی کے لیے قربانی دی اور اب بھی جیل میں دوستی اوروفا نبھا رہا ہے




02/02/2024

‏سرکاری سروے میں پی ایم ایل این ہار رہی ہے، یہاں تک کہ لاہور کی بھی 1-2 سیٹس کے علاوہ باقی سیٹس پی ایم ایل این لاہور سے ہارنے جا رہی ہیں۔ ⁧ہارون رشید



02/02/2024

‏8 فروری کو جب تک رزلٹ نہیں مل جاتا تو آپ سب نے پولنگ اسٹیشن کے اندر ہی رہنا ہے اور رزلٹ لے کر باہر آنا ہے۔
شیر پاکستان کا قوم کے نام اہم پیغام ہے یہ سب اسکو جتنا ہو سکے پھیلائیں....



Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil Abbasi Journalist Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adil Abbasi Journalist Official:

Share