Pak NewsFeed

Pak  NewsFeed پاک نیوز فیڈ مختلف موضوعات پر خبریں تبصرے اور جائزے۔ آپ

پاک نیوز مختلف موضوعات پر خبریں تبصرے اور جائزے۔ آپ بھی پاک نیوز فیڈ کا حصہ بن کر اپنے نکتہ نظر سے آگاہ کیجئے۔

11/05/2025
https://www.facebook.com/share/1FPjcNVCQs/
21/02/2025

https://www.facebook.com/share/1FPjcNVCQs/

PAK vs IND | Can This Heat Beat the Ultimate Rivalry? Welcome to Pakistan Sports Updates! In this episode, we dive deep into the most intense rivalry in cric...

22/07/2024

چین میں بغیر ڈرائیور آن لائن ٹیکسی نے دھوم مچا دی
چین میں رواں ماہ آن لائن رائیڈ بیلنگ کمپنیوں کی تعداد 322تک پہنچ گئی ہے جو پچھلے مہینے کی نسبت چار گناہ ہے
انتہائی جدید ترین ٹیکنالوجی اور سیکیورٹی فیچرز سے لیس آن لائن ٹیکسی کے استعمال میں لوگوں کی دلچسپی بڑھ رہی ہے، اور لوگ اسے محفوظ اور کارآسہولت قرار دے رہے ہیں

واشنگٹن میں ترکیہ کے سفیر مرات جان نے اعلان کیا کہ ایک پاکستانی تاجر نے زلزلہ زدگان کےلئے 30 ملین امریکی ڈالرز عطیہ کئے ...
11/02/2023

واشنگٹن میں ترکیہ کے سفیر مرات جان نے اعلان کیا کہ ایک پاکستانی تاجر نے زلزلہ زدگان کےلئے 30 ملین امریکی ڈالرز عطیہ کئے ہیں۔ پاکستانی نے اپنی شناخت بھی ظاہر نہیں کرنے دی۔
دنیا بھر میں اس پاکستانی کے قابل رشک اقدام کی تحسین ہو رہی ہے
‎ 🇵🇰🤝🇹🇷‎

امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے جمعرات کو ایک حکم نامے کے ذریعے القاعدہ برصغیر کے امیر اسامہ محمود، نائب امیر عاطف یحیٰ غوری ا...
02/12/2022

امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے جمعرات کو ایک حکم نامے کے ذریعے القاعدہ برصغیر کے امیر اسامہ محمود، نائب امیر عاطف یحیٰ غوری اور القاعدہ میں لوگوں کو بھرتی کرنے کے یونٹ کے ذمے دار محمد معروف کو عالمی دہشت گرد نامزد کر دیا ہے۔

اسی طرح تحریکِ طالبان پاکستان کےنائب امیر قاری امجد کو بھی عالمی دہشت گردی قرار دیا ہے جن کی ذمے داریوں میں صوبۂ خیبر پختونخوا میں آپریشنز اور عسکریت پسندوں کی نگرانی شامل تھی۔

عالمی دہشت گرد قرار دیے جانے والے چاروں افراد پر امریکہ میں جائیداد اور اس سے جڑے مفادات پر پابندی ہو گی اور امریکی شہریوں پر بھی ان سے کسی بھی قسم کے لین دین کو ممنوع قرار دیا گیا ہے

چین نے اپنی سرحد کے قریب امریکہ اور بھارت کی مشترکہ فوجی مشقوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چین، بھارت معاہ...
01/12/2022

چین نے اپنی سرحد کے قریب امریکہ اور بھارت کی مشترکہ فوجی مشقوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چین، بھارت معاہدوں کی خلاف ورزی اور باہمی اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کے مترادف ہے۔

جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف پہلی آفیشل تصویر جاری
01/12/2022

جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف پہلی آفیشل تصویر جاری

چین کے جنوبی شہر گوانگ ژو میں فسادات کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں ہوئیں ہیں۔ ان جھڑپوں کی بدھ...
01/12/2022

چین کے جنوبی شہر گوانگ ژو میں فسادات کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں ہوئیں ہیں۔ ان جھڑپوں کی بدھ کو منظر عام پر آنے والی آن لائن ویڈیوز سے یہ تاثر پیدا ہو رہا ہے کہ چین ایک بڑی سول نافرمانی تحریک کی طرف بڑھ رہا ہے۔ بظاہر یہ ریلیاں چین میں حکام کی طرف سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خلاف سخت لاک ڈاؤن ضوابط کی مخالفت میں نکالی جا رہی ہیں تاہم مظاہرین کا لاک ڈاؤن پالیسیوں پر غصے کا اظہار اب بڑھ کر سیاسی آزادی کے مطالبات میں تبدیل ہو گیا ہے۔

چین کے اعلیٰ سکیورٹی ادارے نے منگل کو دیر گئے ایک انتباہ جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ حکام ''دشمن قوتوں کی دراندازی اور تخریب کاری کی سرگرمیوں‘‘کے خلاف ''کریک ڈاؤن‘‘ سے باز نہیں آئیں گے جبکہ سویلین حکام نے کہا ہے کہ ''غیر قانونی اور مجرمانہ کارروائیاں، جو سماجی نظم و ضبط میں خلل ڈالیں گی، قبول نہیں کی جائیں گی۔‘‘

چین میں اس حالیہ تحریک کو سول نافرمانی کی سب سے بڑی لہر قرار دیا جا رہا ہے، جس سے عوامی جمہوریہ چین 1989ء میں تیانمن سانحے کے بعد دوچار ہے۔

Address

Islamabad
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak NewsFeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak NewsFeed:

Share