The Mango Community

The Mango Community The Mango Community is a community page to Spread Smiles and share interesting facts and Information about the world.

♥️
12/09/2026

♥️

Welcome Back 🤓
11/09/2026

Welcome Back 🤓

10/09/2026

سکول کے زمانے میں بٹنوں والے موبائل ہوا کرتے تھے۔ ایک بار ٹرینڈ چلا تھا:

"ایک سے دس تک نمبروں میں سے کوئی ایک نمبر منتخب کریں، اور جانیں آپ کا مستقبل کیسا ہوگا۔"

موبائل کمپنیاں بھی اس کھیل میں کود پڑیں۔
"جانیں آپ کا اگلا ہفتہ کیسا رہے گا، 2 دبائیں۔"
"اپنے آنے والے سال کا حال جاننے کے لیے 6 دبائیں۔"

وارد والے شاید ہفتے کے 2 روپے اور سال کے 4 روپے کاٹتے تھے۔

سال بدلے، وقت بدلا، اور اب 2026 میں وہی کھیل AI کی صورت میں واپس آ گیا ہے۔

تب روپے کٹتے تھے، اب ٹوکن کٹتے ہیں۔
تب لوگوں کو تجسس تھا کہ مستقبل کیسا دکھے گا؟
اب تجسس ہے کہ ماضی کیسا دکھتا ہوگا؟

اور ایک ہم Millennials ہیں۔۔۔
جنہوں نے بٹنوں والے موبائل سے AI تک،
اور فرعونِ مصر سے دجال تک،
شاید سب ہی کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھنا ہے۔

09/09/2026
08/09/2026

اینٹی کرپشن دن رات راشی ملازمین کو پکڑنے میں مصروف
اسکے باوجود سرکاری ملازمین رشوت لینے سے باز نہیں آ رہے۔

06/09/2026

"چپ رہنا زیادہ بہتر ہوتا ہے، یہ ہمیں زیادہ بول کر پتہ چلتا ہے۔"
Happy Sunday

جب کچے مکان تھے تو اس طرح کی حودی کس مقصد کے لیے بنائی جاتی تھی۔ کوئی بتا سکتا ہے ؟
03/09/2026

جب کچے مکان تھے تو اس طرح کی حودی کس مقصد کے لیے بنائی جاتی تھی۔ کوئی بتا سکتا ہے ؟

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Mango Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share