
27/03/2025
رجب بٹ کے خلاف توہین کا فتویٰ جاری کر کے کیمپین کا آغاز کرنے والے کا حال بھی دیکھ لیجیے
لاہور : رجب بٹ کے خلاف پرپیگنڈہ کرنے والا خود آدھی مجرم نکلا ایک بچے کے ساتھ بدفعلی کا مقدمہ درج ہے اور کراچی میں فحاشی کا اڈہ بھی چلاتا ہے ان سب سے بچنے کے لیے مزہبی چورن بیچ دیا
مکمل تفصیل کلعدم دہشت گرد تنظیم ٹی ایل پی سے منسلک دہشت گرد فرخ کھوکر کون ہے ؟
کیا آپ جانتے ہیں ؟
یوٹیوب وی لاگر رجب بٹ کیخلاف توہین رسالت ص کا جھوٹا مقدمہ اور ذاتی دشمنی و حسد میں نفرت انگیز مہم چلانے والا فرخ کھوکھر جن کا پورا نام فرخ امتیاز کھوکھر ہے پاکستان کے شہر راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے ایک معروف دہشت گرد ہیں۔ وہ سابقہ اسمگلر قاتل ڈان امتیاز کھوکھر عرف تاجی کھوکھر کے ناخلف فرزند ہیں ۔ فرخ کھوکھر مختلف جرائم ملوث ہونے کے سبب مقدمات میں مجرم ثابت ہونے پر 8 سال سزا کاٹ کر جیل سے باہر آیا تھا ستمبر 2023 میں فرخ کھوکھر نے اپنی اہلیہ کو گھر میں تشدد کرکے قتل کردیا، مقتولہ کے گردن پر زخم کے نشانات موجود تھے۔ پولیس کے مطابق ان کے بھائی نے الزام لگایا کہ ان کی بہن کو ان کے شوہر فرخ کھوکھر نے قتل کیا اور بعد میں پنکھے سے لٹکا دیا۔ فرخ کھوکھر نے جنوری 2024 میں کوٹلی ستیاں سے تعلق رکھنے والے شہری ماجد ستی کو راولپنڈی میں قتل کردیا جس کے بعد اسے سزا میں جیل بھیجا گیا ۔ اس سے قبل بچوں سے بدفعلی ، زنا ، شراب خوری ، بھتہ ، ناجائز اسلحہ رکھنے اور زمینوں پر قبضے کے علاؤہ فرخ کھوکھر کالعدم تکفیری دہشت گرد تنظیم لشکر جھنگوی ، سپاہ صحابہ اور اہلسنت والجماعت کو فنڈنگ اور ایم کیو ایم کے شیعہ رکن اسمبلی علی رضا عابدی کے قتل میں براہ راست ملوث تھے جس کے الزام میں سی ٹی ڈی پنجاب نے اس گرفتار کیا تھا ۔