The North Beauty

The North Beauty Welcome to the Beautiful Page of Northern areas of Pakistan. We guide you through Unforgettable journeys across Chitral, Hunza, Skardu, Khunjerab, and more.
(3)

Whether you’re atourist, a travel lover or planning your next adventure, we’ve got you covered.

18/09/2025

سعودیہ پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہو گا اسی طرح پاکستان پر قرضہ سعودیہ پر قرضہ تصور ہو گا.

14/09/2025

ہم صرف جنگیں جیتتے ہیں، کرکٹ بچوں کا کھیل ہے

27/08/2025

شہلا کے لیے انصاف

نیشکو گاؤں اپر چترال میں بلیک میلر کی وجہ سے مبینہ خود کشی کرنے والی خاتون شہلا کے لیے انصاف چاہتے ہیں۔ اگر تعزیرات پاکستان کی رو سے یہ واقعہ قتل باالسبب نہیں ہے تو سوشل میڈیا اور عوامی عدالت میں اس کا انصاف موجود ہے۔ وہ یہ کہ جس بلیک میلر کی وجہ سے شہلا نے نوٹ لکھ کر خود کشی کی ہے وہ نوٹ پبلک کیا جائے اور اُس بلیک میلر کا نام ولدیت اور پتہ پبلک کیا جائے۔
ہم کب تک قانونی لوپ ہولز کے پیچھے ایسے ایسے تشویشناک واقعات پر پردہ ڈالتے رہیں گے۔
مقتولہ کی جان بلیک میلر کی عزتِ نفس سے زیادہ قیمتی ہے۔
Meraj Ali Syed Zulfiqar Ali Shah

18/08/2025

Today we have completed 29k followers, in Our Facebook Page, This journey wouldn’t have been possible without the constant love and support of my amazing friends and followers. Together, we’ve created a gallery of beautiful memories through pictures, and Videos that reflect passion, nature, and creativity. 🌿📸

Thank you for being part of this journey — your encouragement keeps me inspired every day! 💙

17/08/2025

تمام صاحبِ حیثیت افراد سے گزارش ہے کہ بونیر اور دیگر متاثرہ علاقوں کے ضرورت مند لوگوں کی مدد کے لیے آگے آئیں۔ یہ وقت دکھ اور آزمائش کا ہے، اور ہمیں اپنے وسائل ان لوگوں کے لیے وقف کرنے چاہییں جو بے بس اور تکلیف میں ہیں۔ یاد رکھیں، مدد کرتے وقت کیمرے کا استعمال ضروری نہیں .اصل نیت اللہ کی رضا ہونی چاہیے، نہ کہ دکھاوا۔ جو لوگ اس وقت مدد کے طالب ہیں، وہ بھکاری نہیں، بلکہ ہمارے اپنے بھائی بہن ہیں جو کسی آزمائش سے گزر رہے ہیں۔ ان کی عزتِ نفس کا خیال رکھیں اور ان پر احسان نہ جتائیں، کیونکہ کل کو ہم بھی ایسے ہی کسی حال میں ہو سکتے ہیں۔ دل سے دی جانے والی خاموش مدد ہی سب سے قیمتی ہوتی ہے.

Address

I-8/4 Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The North Beauty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The North Beauty:

Share