06/11/2023
1: سٹاف 15,000 پیکیج کم سے کم ودڈرا لیمٹ 5,400
2: ٹیوٹر 50,000 پیکیج کم سے کم ودڈرا لیمٹ 20,000
3: اب کافی دنوں بعد ودڈرا ہونگے زیادہ تر لوگوں کے والٹ میں کافی اماؤنٹ جمع ہوگئی ہوگی۔ اس لئے اپنے جیز کیش یا ایزی پیسہ کی ڈیلی کی ٹرانزیکشن لیمٹ کو بھی چیک کرلیں۔ اگر آپکی ڈیلی کی لیمٹ 25,000 ہے اور آپ نے ودڈرا اس سے زیادہ کا لگا دیا ہے تو آپکا ودڈرا کینسل/ Reject ہوجاۓ گا۔
4: ایک اور اہم بات جن میمبرز نے پہلی مرتبہ جیزکیش/ایزی پیسہ اکاؤنٹ بنایا ہے اور اس میں ابھی تک کوئی ٹرانزیکشن نہیں کی تو وہ بھی لازمی اپنے اکاؤنٹ کا سٹیٹس چیک کرلیں۔ کیونکہ اکاؤنٹ بنانے کے بعد اگر آپ ٹرانزیکشنز نہیں کرینگے تو آپکا اکاؤنٹ بلاک/Inactive ہوجاۓ گا۔ اکاؤنٹ کو ایکٹیو کروانے کیلئے آپکو قریبی ریٹیلر یا پھر فرینچائیز جانا ہوگا۔
5: جن لوگوں نے پہلی بار ودڈرا لینا ہے وہ اس بات کو یقینی بنائیں کے بینک کارڈ (جیز کیش یا ایزی پیسہ اکاؤنٹ) لازمی ایڈ کیا ہو LAM App میں۔
6: اب LAM نے یہ سہولت بھی دیدی ہے کے آپ ایک سے زیادہ جیزکیش یا ایزی پیسہ اکاؤنٹ ایڈ کر سکتے ہیں۔
7: اب LAM نے یہ سہولت بھی دیدی ہے کے آپ کسی بھی جیز کیش یا ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں ودڈرا لے سکتے ہیں یا پھر ایک ہی اکاؤنٹ نمبر ایک سے زیادہ LAM Logins میں استمعال کر سکتے ہیں
ہم نے اس کا تجربہ بھی کیا ہے کے 4 LAM Account میں ایک ہی جیز کیش نمبر ایڈ کرکے اسی ایک اکاؤنٹ میں ودڈرا موصول کیے ہیں۔
لیکن ہمارا مشورہ ہے کے مجبوی کی صورت میں ایسا کیا جاۓ ورنہ ایسا نہ کریں۔
8: ودڈرا لینے کیلئے پہلے فنڈ پاسورڈ سیٹ کرنا بھی ضروری ہے جنلوگوں نے پہلی مرتبہ ودڈرا لینا ہے وہ لازمی چیک کرلیں۔ اور فنڈ پاسورڈ کو یاد بھی رکھناہے اگر بھول گئے تو ودڈرا نہیں ملے گا۔
9: جن میمبرز نے آگے مزید لوگوں کو جوائین کروایا ہے وہ براۓ مہربانی یہ معلومات سب تک پہنچائیں۔۔
شکریہ