Mehar Abdul Mateen Reports

Mehar Abdul Mateen Reports Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mehar Abdul Mateen Reports, News & Media Website, 108-B, Islamabad.

This was a meeting of people related to journalism. Guest journalists from Balochistan met with the chairman of "Allianc...
23/07/2025

This was a meeting of people related to journalism. Guest journalists from Balochistan met with the chairman of "Alliance Press Club®" Mehr Abdul Mateen and informed him about the problems of Balochistan journalists. We want to unite journalists from all over the country on the forum of "Alliance Press Club®". In the current situation, the journalistic community must end their differences and raise one voice on one forum:

19/01/2025

اتحاد پریس کلب ®کے فورم پر منعقد تقریب حلف برداری میں شمولیت پر اتحاد پریس کلب بھاولپور کے عہدیداران و ممبران کا شاندار استقبال
خوبصورت تقریب حلف برداری کے انعقاد پر اتحاد پریس کلب بھاولپور کے تمام ممبران و عہدیداروں خصوصاً ایس ایم لطیف شاہ صاحب، خالد اقبال مڑل صاحب و دیوانہ بلوچ صاحب اور اصغر مہر صاحب کاک مشکور ہوں

جنگ طلاس 751 ء132ھ جو کہ قازقستان اور کرغیزستان کی سرحد پر چینیوں اور عربوں ترکوں کے درمیان لڑی گئی دراصل یہ لڑائی مسلما...
25/09/2024

جنگ طلاس 751 ء132ھ جو کہ قازقستان اور کرغیزستان کی سرحد پر چینیوں اور عربوں ترکوں کے درمیان لڑی گئی دراصل یہ لڑائی مسلمانوں کی آپس کی نا اتفاقی وجہ سے اور اس خطے پر چین اپنا حق جتانا چاہتا تھا ۔۔اسکی بڑی وجہ شاہراہِ ریشم سے جو تجارتی قافلے کشمیر ،کاشغر سے ہوتے ہوئے روس تک جایا کرتے تھے جس پر عربوں کا قبضہ تھا دوسری جانب بنو امیہ کے لوگوں کو چن چن کر قتل کیا جارہا تھا جس کی وجہ سے چین کے ٹینگ خاندان جنکی حکومت چائنا سے ان علاقوں تک تھی وہ کسی طرح عربوں کو یہاں سے نکالنا چاہتے تھے ۔۔ چین کی طرف سے پہلے بھی ایک کوشش کی گئی جسے نصر بن سیار نے ناکام بنا کر ترگیش ترک جو چین کے اتحادی جبکہ اوغوز ترک عربوں کے اتحادی تھے اس میں ترگیش ترکوں کا مکمل صفایا ہوگیا ۔۔۔۔ چین کی طرف سے ترکوں کو یہ لالچ دی گئی کہ وہ عربوں سے انکے علاقے چھڑوانے میں مدد کرے گا تاشقند کا شہزادہ خان کا بیٹا تھا جو مسلمان تھا اسے بھی لالچ دی گئی چند ہزار ترک چین کے ساتھ شامل۔ہوگئے چینی اور عربی مورخین کے نزدیک چینی فوج کی تعداد ایک لاکھ تھی جبکہ عرب اور اسکے ترک اتحادیوں کی تعداد تیس ہزار کے قریب تھی ۔۔۔ جنگ نہر طلاس کے قریب لڑی گئی عین وقت پر مسلمان ترکوں نے اپنے ہم نسل ترکوں کو چینی فوج سے علیحدہ ہونے کا کہا اور چینیوں کی طرف سے ان پر ڈھائے گئے مظالم یاد کروائے ۔ اس پر عین جنگ میں ترکوں نے چینیوں کا ساتھ چھوڑ دیا مورخین ان ترکوں کو قرلق ترک کہتے ہیں اور مسلمانوں سے جا ملے لیکن اسکے باوجود بھی چینی تعداد میں زیادہ تھے لیکن جنگ کا پانسہ پلٹ گیا چینی فوج کو 751 ء 132ھ میں طلاس کے مقام پر شکست ہوئی تاشقند کا شہزادہ اس جنگ میں زیاد بن صالح جو عربوں کا کماندار تھا کے ساتھ تھا اور ترکوں کا کمان انکے ہاتھ میں تھا ۔۔۔ اس جنگ سے مسلمان مزید چار پانچ سو سالوں تک ان علاقوں پر قابض رہے اور انہی علاقوں کو چنگیز خان کے دور سے پہلے تک تمام اسلامی ممالک میں عروس البلاد کہا جاتا تھا خصوصاً سمر قند بخارا کو چنگیز خان کے حملہ کرنے بعد یہ شہر ویران ہوگئے مسلمانوں کی بہت بڑی تعداد روس اور باقی اسلامی ممالک کی جانب ہجرت کرگئی ۔۔

 The library began operations in the Baradari Wazir Khan, an imperial building built by Nawab Wazir Khan, the governor o...
31/07/2024


The library began operations in the Baradari Wazir Khan, an imperial building built by Nawab Wazir Khan, the governor of Lahore, during Emperor Shahjahan's reign with the assistance of the government of the Punjab. Its purpose is to be a public library and reading room. Other library blocks were built in 1939

A female panda cub, born to Meng Meng, the eldest of the world's only surviving giant panda triplets, celebrated her fir...
19/07/2024

A female panda cub, born to Meng Meng, the eldest of the world's only surviving giant panda triplets, celebrated her first month's birthday at Chimelong Safari Park in Guangzhou City, south China's Guangdong Province, on July 18. The cub had grown from 178 grams to 1,230 grams as of Thursday, indicating good health, according to the conservation team at the park.

Animals (Animalia) Several species of Myxozoa (obligately parasitic cnidarians) never grow larger than 20 μm (0.020 mm)....
13/07/2024

Animals (Animalia) Several species of Myxozoa (obligately parasitic cnidarians) never grow larger than 20 μm (0.020 mm). One of the smallest species (Myxobolus shekel) is no more than 8.5 μm (0.0085 mm) when fully grown, making it the smallest known animal.



The world's smallest fish is Paedocypris progenetica, and was only recently discovered in the last decade. Scientists di...
13/07/2024

The world's smallest fish is Paedocypris progenetica, and was only recently discovered in the last decade. Scientists discovered it living in the forest swamps on the Indonesian island of Sumatra


 ؟  کے موضوع پر منعقد صحافیوں کے کنوینشن میں پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے مرکزی صدر کاشف بشیر خان اور مرکزی سیکرٹری جنرل م...
11/07/2024

؟ کے موضوع پر منعقد صحافیوں کے کنوینشن میں پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے مرکزی صدر کاشف بشیر خان اور مرکزی سیکرٹری جنرل مہر عبدالمتین کی شمولیت پر لی گئی تصویر






Historic achievement!🥇 China's reusable carrier rocket successfully executed a 10-km vertical take-off and landing (VTOL...
26/06/2024

Historic achievement!🥇 China's reusable carrier rocket successfully executed a 10-km vertical take-off and landing (VTOL) flight test at the Jiuquan Satellite Launch Center in northwest China on June 23. This event marks the country's largest VTOL flight test for a reusable carrier rocket to date.🚀 (Photos: China Aerospace Science and Technology Corporation)


کراچی(آئی این پی) نیشنل کمیشن آف چائلڈ رائٹس (این سی آر سی) نے سیما حیدر نامی خاتون کے 4 بچوں کی بھارت سے وطن واپسی کے ل...
25/06/2024

کراچی(آئی این پی) نیشنل کمیشن آف چائلڈ رائٹس (این سی آر سی) نے سیما حیدر نامی خاتون کے 4 بچوں کی بھارت سے وطن واپسی کے لیے وزارت خارجہ کو خط لکھ دیا۔تفصیل کے مطابق سیما نامی خاتون نے اپنے 4 بچوں سمیت نیپال کے راستے بھارت جا کر اپنے عاشق سے شادی کر لی تھی، این سی آر سی کی سربراہ نے اس سلسلے میں وزارت خارجہ پاکستان کو خط لکھ کر بھارت میں موجود 4 بچوں کو وطن واپس لانے کے لیے اقدامات کی اپیل کی ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا کہ چائلڈ رائٹس ایکٹیوسٹ خاتون اقراء جونیجو نے این سی آر سی کو خط لکھ کر غلام حیدر کے بچوں کو بھارت سے وطن واپس لانے کے لیے اقدامات کی اپیل کی ہے، اور کہا کہ غلام حیدر کی اہلیہ بچوں کے والد کی مرضی کے بغیر نیپال کے راستے 4بچے بھارت لے گئی ہے۔
وزیراعلیٰ کے پی علی امین نے آپریشن کی حامی نہیں بھری، عمر ایوب
خط میں اس تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کہ سیما حیدر نے اپنے شوہر سے طلاق لیے بغیر ایک ہندو سے شادی کی، اور اب بچوں سے جبری طور پر مذہب تبدیل کرایا جا رہا ہے۔خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سیما حیدر بھارت میں مقدمات کا سامنا کر رہی ہے، اگر اس کو سزا ہو گئی تو بچوں کی دیکھ بھال کون کرے گا؟ اس لیے این سی آر سی وزارت خارجہ سے درخواست کرتی ہے کہ غلام حیدر کے بچوں کو سپورٹ اور تحفظ فراہم کیا جائے، اور پاکستانی بچوں کو وطن واپس لانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

ماونٹ ایورسٹیہ پاکستان کے سلسلہ کوہ ہمالیہ میں نیپال اور چین کی سرحد پر واقع ہے۔ اس کی بلندی 8848 میٹر یا 29028 فٹ ہے
24/06/2024

ماونٹ ایورسٹ
یہ پاکستان کے سلسلہ کوہ ہمالیہ میں نیپال اور چین کی سرحد پر واقع ہے۔ اس کی بلندی 8848 میٹر یا 29028 فٹ ہے

سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں نیوٹاؤن اور سول لائنز سرکل کے تفتیشی افسران سے میٹنگ، ...
24/06/2024

سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں نیوٹاؤن اور سول لائنز سرکل کے تفتیشی افسران سے میٹنگ،

میٹنگ میں ایس ایس پی انوسٹیگیشن، ایس پی راول، ایس پی پوٹھوہار، ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پیز انوسٹی گیشن، ایس ڈی پی اونیوٹاؤن، ایس ڈی پی اوسول لائنز،انسپکٹر زانوسٹی گیشن، نیوٹاؤن اور سول لائنز سرکل کے تفتیشی افسران کی شرکت،

سی پی او نے زیر تفتیش مقدمات کے تفتیشی افسران کی کارکردگی کا فرداً فرداً جائزہ لیا،

سی پی او نے ڈکیتی، رابری، سٹریٹ کرائم،کار وموٹرسائیکل چوری، قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری، چالان کی تکمیل،شواہد کے حصول کے حوالے سے ٹائم لائن دیتے ہوئے ضروری ہدایات دیں،

زیر تفتیش مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بناتے ہوئے مقدمات کویکسو کیا جائے،

ڈکیتی،رابری، سٹریٹ کرائم، کرائم بر خلاف اشخاص، قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو ہرصورت یقینی بنایا جائے،

زیر تفتیش مقدمات میں CCTVفوٹیجز سمیت دیگر تمام شہادتوں کے حصول کو ممکن بنایا جائے،

ایس ڈی پی اوز زیرتفتیش مقدمات کی پراگرس کو خود چیک کریں، تفتیش میں پائے جانے والے نقائص کو دور کریں،

تفتیشی افسران زیر تفتیش مقدمات کی ضمنییات کی تکمیل کو روزانہ کی بنیاد پر یقینی بنائیں،

زیر تفتیش مقدمات کی موثر تفتیش کرتے ہوئے ملوث ملزمان کی سزایابی اولین ترجیح ہے، سی پی او

سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے شہر بھر میں خصوصی پکٹنگ اورموثر گشت کو یقینی بنایا جائے،سی پی او

جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی کے لیے ٹیکنکل سپورٹ اور پولیس ڈیجٹیل ایپس کا استعمال کیا جائے، سی پی او

مقدمات کی موثر تفتیش، بروقت چالان، اور موثر پیروی مقدمات سے سزایابی یقینی بنائی جا سکتی ہے،سی پی او سید خالدہمدانی
Punjab Police Pakistan RPO Rawalpindi

Address

108-B
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehar Abdul Mateen Reports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share