Poetry, Quotation & Wallpapers

Call Directions

Poetry, Quotation & Wallpapers Tum log Barry log Ho Hum Khaak Nasheen Hain :-)
Page owner: www.fb.com/zuhair.waqar

🌸❤️🤍
20/09/2026

🌸❤️🤍

19/09/2026

تم اپنے رب پر اندھا یقین رکھو...🙏🏻💗
وہ تمہارا یقین نہیں توڑے گا...تمہاری دعائیں قبول ہونگی....تمہیں سکون دے دیا جائے گا...تمہارے آنسو چن لیے جائیں گے...بس تم سوچو گے ہی تو وہ تمہیں نواز دے گا....معجزہ ہو گا تمہاری آنکھوں کے سامنے بہت جلد ہوگا.

18/09/2026

لوگ حسد انسان سے نہیں بلکہ ان کی زندگی میں موجود خوشیوں اور سکون اور نعمتوں سے کرتے ہیں۔ 🌺

17/09/2026

اے اللہ!

ہمیں ان آنکھوں سے محفوظ رکھ جو ہماری زندگی پر نظر رکھے ہوئے ہیں،اور ان کے شر سے ہمیں کافی ہو جا..
آمین

07/09/2026

ہمیں قصے معجزوں کے سناۓ گئے اور پھر ہمیں تاحیات لا حاصل کے انتظار سے آزمایا گیا...!🖤🙂🥀

07/09/2026

"نعمتیں خاموش رہنے سے محفوظ رہتی ہیں, کیونکہ ہر نظر محبت کی نظر نہیں ہوتی...🤎

04/09/2026

بعد از خدا بزرگ تُوئی قصه مختصر
اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِم وَبَارِك عَلٰی
مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّد ❤️‍🩹

03/09/2026

❤️‍🩹


02/09/2026

Address

Islamabad

Telephone

+923465640054

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry, Quotation & Wallpapers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share