Sports King

Sports King Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sports King, News & Media Website, Islamabad.

08/12/2023
   #2023-24
21/11/2023



#2023-24

17/11/2023

پاکستان کا نیا T20 کپتان شاہین افریدی کو بنایا گیا

15/11/2023

کرکٹ ک خبروں کے لئے ہمارے WhatsApp چینل کو بھی فالوں کریں
شکریہ
چینل لینک نیچے👇👇 کمنٹ میں

ٹی وی پر بیٹھ کر بات کرنا آسان ہےبابر اعظم نے کہا کہ کسی نے مشورہ دینا ہے تو نمبر سب کے پاس ہے، ٹی وی پر بیٹھ کر بات کرن...
11/11/2023

ٹی وی پر بیٹھ کر بات کرنا آسان ہے

بابر اعظم نے کہا کہ کسی نے مشورہ دینا ہے تو نمبر سب کے پاس ہے، ٹی وی پر بیٹھ کر بات کرنا آسان ہے، مجھے نہیں لگتا کہ مجھ پر کوئی پریشر ہے، ٹیم کا فیصلہ کوچز اور کپتان کا ہوتا ہے، بہترین کمبی نیشن کے ساتھ جاتے ہیں

سیمی فائنل کھیلنے کیلئے نیٹ رن ریٹ کے پیچھے جائیں گے: بابر اعظم
11/11/2023

سیمی فائنل کھیلنے کیلئے نیٹ رن ریٹ کے پیچھے جائیں گے: بابر اعظم



ذرائع کے مطابق پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے انگلینڈ کو 287رنز سے شکست دینا ہو گی اور اگر انگلینڈ پہلے بیٹنگ ک...
10/11/2023

ذرائع کے مطابق پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے انگلینڈ کو 287رنز سے شکست دینا ہو گی اور اگر انگلینڈ پہلے بیٹنگ کرے تو اس کو 50 رنز پر محدود کر کے ہدف 2.5 اوورز میں حاصل کرنا ہوگا۔







10/11/2023

پاکستان کو اخری میچ میں انگلینڈ کو270 رن سے ہرانہ ہوگا
ورنہ خوش امدید

انضمام الحق کے استعفے کے بعد سابق ٹیسٹ سپنر توصیف احمد کو عارضی طور پر قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر بنائے جانے کا امکا ن ہے ۔م...
07/11/2023

انضمام الحق کے استعفے کے بعد سابق ٹیسٹ سپنر توصیف احمد کو عارضی طور پر قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر بنائے جانے کا امکا ن ہے ۔
مقامی اخبار ” ڈان “ کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں انضمام الحق مفادات کے ٹکراو¿ کے الزمات پر مستعفی ہو گئے تھے، جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تحقیقات کے لیے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
مزید کھیلوں کی خبروں 🎤کے لئے ہمارے پیج کو لائک کریں شکریہ

۔
|


کس کس کو بھروسہ ھے کہ ٹیم پاکستان ابھی بھی سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرے گا 😏 انشاء اللہ ♥️کس کس کو بھروسہ ھے کہ ٹیم پ...
05/11/2023

کس کس کو بھروسہ ھے کہ ٹیم پاکستان ابھی بھی سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرے گا 😏 انشاء اللہ ♥️

کس کس کو بھروسہ ھے کہ ٹیم پاکستان ابھی بھی سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرے گا 😏 انشاء اللہ ♥️

Follow 👉 Sports King

05/11/2023

Fakhar on fire 🇵🇰🇵🇰

Address

Islamabad
04403

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports King posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share