Dubi FunZone

Dubi FunZone Welcome to Dubi FunZone's official page! Follow our official accounts on social media.

Website: https://www.dubifunzone.org
Twitter: https://twitter.com/DubiFunZone
Facebook: https://fb.com/DubiFunZone
TikTok: http://tiktok.com/
InstaGram: https://instagram.com/Dubi_FunZone
DailyMotion: https://dailymotion.com/DubiFunZone


UrduPress.pk and DubiFunZone.pk are part of DubiFunZone.pk for effective media publishing. Founded on August 14, 2011, Dubi FunZone keeps you updated

with the latest news - on air and online. Mission
Believing in the philosophy of unbiased reporting in an ethical and responsible manner, Dubi FunZone over the years has been bringing authentic news and neutral current affairs commentary with no political affiliation/s or hidden agenda. Among some of the biggest names in journalism along with a technologically advanced infrastructure, Dubi FunZone has an extensive network of correspondents both within the country and outside Pakistan with state of the art studios and linkup facilities in the federal and provincial capitals where Dubi FunZone’s professional and experienced team ensures timely telecast of information in an accurate manner round the clock. Dubi FunZone is Pakistan's premier Urdu ''News & current affairs'' hub with a philosophy of bringing unbiased and factual information and analysis round the clock.

‏یہ پڑے ہیں ہمارے خواب‏کامیابیاں ، ناکامیاں ‏ انا ، غرور ، اکڑ ‏ ناراضگیاں ، جھگڑے ، فساد ، مقابلے ، حاصل اور لاحاصل‏   ...
18/07/2025

‏یہ پڑے ہیں ہمارے خواب
‏کامیابیاں ، ناکامیاں
‏ انا ، غرور ، اکڑ
‏ ناراضگیاں ، جھگڑے ، فساد ، مقابلے ، حاصل اور لاحاصل
‏ سب ایک چھت تلے 💔

18/07/2025

‏اگر آپ 5 سال سے ایک ہی فون نمبر استمعال کر رہے تو آپ میں یہ 6 خوبیاں ہیں۔

‏ (1)۔ آپ کے خلاف کوئی Police کیس نہیں ہے. (2)۔ آپ پر کوئی قرض نہیں ہے.!
‏ (3)۔ آپ اپنے ساتھی کے ساتھ بہت ایماندار ہیں۔ (4)۔ آپ ایک ذمہ دار انسان ہیں !
‏(5)۔ آپ کا لین دین درست ہے! (6)۔ آپ شیخی باز نہیں ہیں!

‏ویسے آپ کا فون نمبر کتنا پرانا ہے اور کتنے سالوں سے استعمال کر رہے ہیں

آپ عبادت کریں، شوق سے کریں لیکن خُدارا انسانوں کو بھی اپنے قریب کرلیں، یہ بھی عظیم عبادت ہے۔
18/07/2025

آپ عبادت کریں، شوق سے کریں لیکن خُدارا انسانوں کو بھی اپنے قریب کرلیں، یہ بھی عظیم عبادت ہے۔

پٹرول مہنگا ہونے پر حکمرانوں کا کوئی قصور نہیں ہے یہ تو انٹرنیشنل مارکیٹ کے ریٹ کے حساب سے اوپر نیچے ہوتا ہے ۔ وائرل چچا
16/07/2025

پٹرول مہنگا ہونے پر حکمرانوں کا کوئی قصور نہیں ہے یہ تو انٹرنیشنل مارکیٹ کے ریٹ کے حساب سے اوپر نیچے ہوتا ہے ۔ وائرل چچا

آپ نے ان میں سے کون کون سے نوٹ استعمالُ کیے ہوئے ہیں؟؟
16/07/2025

آپ نے ان میں سے کون کون سے نوٹ استعمالُ کیے ہوئے ہیں؟؟

سلام آباد میں کل ایک دو ہاتھوں والی یادگار نصب کی گئی تھی جس نے دو بالز اٹھائی ہوئی ہیں،‏اگر آپ کو اس کا مطلب سمجھ آ گیا...
15/07/2025

سلام آباد میں کل ایک دو ہاتھوں والی یادگار نصب کی گئی تھی جس نے دو بالز اٹھائی ہوئی ہیں،
‏اگر آپ کو اس کا مطلب سمجھ آ گیا تو ہمیں بھی ضرور بتائیں۔۔۔🤔🤔

عقل بڑی یا بھینس🤔
15/07/2025

عقل بڑی یا بھینس🤔

15/07/2025
Salute 🫡❤️
14/07/2025

Salute 🫡❤️

چچا جی گرفتار ۔۔اختلافات اپنی جگہ مگر اس حد تک نہیں گرنا چاہیے جتنا یہ چچا اپنی بدزبانی سے گرگیا تھا ۔
12/07/2025

چچا جی گرفتار ۔۔
اختلافات اپنی جگہ مگر اس حد تک نہیں گرنا چاہیے جتنا یہ چچا اپنی بدزبانی سے گرگیا تھا ۔

مجھے اُن لوگوں پہ حیرانی ہوتی ہے جو کسی انسان کا دل دکھا کر معافی  بھی نہی مانگتے ۔
11/07/2025

مجھے اُن لوگوں پہ حیرانی ہوتی ہے جو کسی انسان کا دل دکھا کر معافی بھی نہی مانگتے ۔

‎مشکل وقت زندگی کا حصہ ہے، مگر یہی وقت انسان کو مضبوط بناتا ہے۔
10/07/2025

‎مشکل وقت زندگی کا حصہ ہے، مگر یہی وقت انسان کو مضبوط بناتا ہے۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dubi FunZone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dubi FunZone:

Share