Neon Digital Tv

Neon Digital Tv A dynamic media professional and visionary entrepreneur.

Neon Digital TV is your all-in-one destination for road shows, podcasts, industry insights, IT updates, tech reviews, business talks, entertainment vlogs, interviews, and real-life stories. With a passion for technology and innovation, they are leading a global tech innovation company, empowering businesses worldwide to thrive. Join us as we delve into their inspiring journey of growth and success. "

سیدنا زید بن حسنؒ کا نقشمدینہ منورہ کے قریب پہاڑی چٹانوں پر دریافت ہونے والا یہ سیدنا زید بن حسن بن علی رضی اللہ عنہم کا...
10/06/2026

سیدنا زید بن حسنؒ کا نقش
مدینہ منورہ کے قریب پہاڑی چٹانوں پر دریافت ہونے والا یہ سیدنا زید بن حسن بن علی رضی اللہ عنہم کا نقش ہے، جو اہلِ بیت کے ان عظیم ائمہ کرام میں سے ہیں جو علم و عمل میں بلند مقام رکھتے تھے۔
ان کا ایک مشہور نقش اسی راستے پر موجود ہے جہاں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا نقش بھی دریافت ہوا ہے۔ یہ علاقہ دراصل حج کے ایک قدیم راستہ میں آتا ہے اور اس میں سینکڑوں نقوش موجود ہیں۔
سیدنا زید کے نقش میں درج ہے:
آمن زيد بن الحسن بالله وحده لا شريك له وشهد ألا إله إلا الله وحده وأن محمدا عبده ورسوله على ذلك يحيى ماحيي وعليه يموت إذا مات....
"زید بن حسن نے ایک اللہ پر ایمان رکھا جس کا کوئی شریک نہیں، اور گواہی دی کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے اور محمد ﷺ اس کے بندے اور رسول ہیں۔ وہ اسی عقیدے پر زندہ رہے گا جب تک زندہ ہے اور اسی پر مرے گا جب اس کی موت آئے گی۔
اس کے بعد لکھا ہے:
اور وہ اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ آخرت میں انہیں رسول اللہ ﷺ کا قرب نصیب ہو، جیسے دنیا میں ان کے قریب کیا تھا۔ انہیں اللہ اپنے محبوبوں، برگزیدوں اور نیک بندوں میں شامل کرے۔ اے اللہ! ہمارے اس قیام گاہ میں برکت عطا فرما اور ہمیں اس کے شر اور ہر شر والے کے شر سے محفوظ رکھ۔"

25/05/2026

اللہ ہم سب کو بھی حج کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اور ہماری تمام عبادات کو قبول فرمائے

25/05/2026

لبیک اللہم لبیک
لبیک لاشریک لبیک

عیدا الاضحی اور عرفہ کے تینوں دنوں میں اس دعا کا کثرت سے ذکر کریں
25/05/2026

عیدا الاضحی اور عرفہ کے تینوں دنوں میں اس دعا کا کثرت سے ذکر کریں

توجہ طلب حکومت پنجاب کی جانب سے سخت گرمی میں سڑکوں پر چلان کرتے اور ٹریفک کی روانی کی ڈیوٹی کرنے کے بعد وارڈنز کو تازہ د...
23/05/2026

توجہ طلب
حکومت پنجاب کی جانب سے سخت گرمی میں سڑکوں پر چلان کرتے اور ٹریفک کی روانی کی ڈیوٹی کرنے کے بعد وارڈنز کو تازہ دام ہونے کےلئے اے سی والے کیبن شہر میں لگائے گے
سوال یہ ہے کہ ان کو بجلی کا کنکشن کہاں سے دیا گیا کیا نئے میٹر لگائے گے؟۔۔۔۔کیا ان کو ٹیپاء ایل ڈی اے بجلی کی سہولت دے رہا ہے؟
کیا پی ایچ اے اور ٹیپاء ایل ڈی اے سے اجازت لی گئی سرکاری جگہ استعمال کرنے کی ؟
اپنی رائے ضرور دیجئے گا، اگر پوسٹ اچھی لگے تو شئیر لائک کردیجیے گا۔۔
اپنی رائے میں الفاظوں کو چناؤ اچھا کیجئے اور معزز شہری ہونے کا ثبوت دیں شکریہ۔۔۔

18/05/2026

“پنکی کیس میں کمزور گواہان اور کمزور کیس۔
کیا سارا مقدمہ صرف شور تھا اور ثبوت کمزور؟
پنکی کے وکیل Rana Muhammad Irfan کا تہلکہ خیز مؤقف —د
‘کیس میں ایسے قانونی نقائص اور کمزوریاں موجود ہیں جن کی وجہ سے رہائی کے امکانات بہت مضبوط ہو چکے ہیں۔’

کیا میڈیا ٹرائل نے اصل حقائق دبا دیے؟
کیا عوام کو ایک ہی رخ دکھایا گیا؟
اور آخر وہ کون سے سوالات ہیں جو تفتیشی اداروں کے لیے چیلنج بن گئے؟

سنیے قانون کی روشنی میں وہ حقائق جو اب تک سامنے نہیں آئے…

17/05/2026

پروفیسر ڈاکٹر انمول پنکی صاحبہ کی اپنے مریضوں کے لیے ہدایات ہدایت پر عمل کرنا ضروری ہے
🤣 🤣

09/05/2026

ارسطو نے کیا خوب کہا تھا کہ قانون مکڑی کا وہ جالا ہے، طاقتور اس کو پھاڑ کے نکل جاتا ہے اور غ
اور کمزور اس میں پھنس جاتا ہے
۔مثال اس ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہے

اخر کیوں
08/05/2026

اخر کیوں

08/05/2026

Good Point
Pakistan Zindabad

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neon Digital Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Neon Digital Tv:

Share