Arooj Malik

Arooj Malik Rooji 🥰

میاں بیوی کے درمیان جس چیز کو انگریزی میں " انڈرسٹینڈنگ" کہتے ہیں۔۔۔اسکو دیسی زبان میں" تھلے لگا ہویا " کہتے ہیں😁🤣🤌🏽کہیڑ...
19/11/2024

میاں بیوی کے درمیان جس چیز کو انگریزی میں " انڈرسٹینڈنگ" کہتے ہیں۔۔۔
اسکو دیسی زبان میں" تھلے لگا ہویا " کہتے ہیں😁🤣🤌🏽

کہیڑی کیہڑی کم دی گل دساں میں توانوں 🤦🏽‍♀️
















ہم ہیں بےفیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے🙂
29/08/2024

ہم ہیں بےفیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے🙂






اس کو فرصت ہی نہیں بات کی تمہید سنےہم وہ پاگل ہیں جو, تفصیلوں میں لگ جاتے ہیں                                           ...
25/08/2024

اس کو فرصت ہی نہیں بات کی تمہید سنے
ہم وہ پاگل ہیں جو, تفصیلوں میں لگ جاتے ہیں






میری دعا میں اگر تھوڑا بھی اثر ہوجائےعشق تجھے مجھ سے اس قدر ہوجائے🖤❣تیرا  بھی  میرے بغیر  لگے نا کہیں  دل میری اداسی کی ...
23/08/2024

میری دعا میں اگر تھوڑا بھی اثر ہوجائے
عشق تجھے مجھ سے اس قدر ہوجائے
🖤❣
تیرا بھی میرے بغیر لگے نا کہیں دل
میری اداسی کی بھی تجھکوخبر ہوجائے🖤❣






کہ تیری محبت کو میں کب تک روؤں گی میرے گھر کے بھی تو سو مسئلے ہیں🥀
07/07/2024

کہ تیری محبت کو میں کب تک روؤں گی
میرے گھر کے بھی تو سو مسئلے ہیں🥀

آہ! بدبخت ہی ٹھہرے ھم ⁦بخت والے ہوتے تو تمہارے ہوتے
04/07/2024

آہ! بدبخت ہی ٹھہرے ھم ⁦
بخت والے ہوتے تو تمہارے ہوتے






نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں
04/07/2024

نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں






عورت کے اصل دشمن تو اس کے خواب ہوتے ہیں جو دیکھائی دیتے ہیں پورے نہیں ہوتے 🌸🖤               
27/06/2024

عورت کے اصل دشمن تو اس کے خواب ہوتے ہیں
جو دیکھائی دیتے ہیں پورے نہیں ہوتے 🌸🖤


















```میں نے سوچا کہ اک چکر لگا لوں 😊کہیں فیسبک والے مجھے بھول ہی نہ جائیں 😍🤭                                             ...
25/06/2024

```میں نے سوچا کہ اک چکر لگا لوں 😊
کہیں فیسبک والے مجھے بھول ہی نہ جائیں 😍🤭















میرے لئے یہ مان کافی ہے کہ میں آپ سے اقرار محبت روز سنتی ہوں🥀🦋🫀🌍🥰❤️                                           ...
24/06/2024

میرے لئے یہ مان کافی ہے کہ میں آپ سے اقرار محبت روز سنتی ہوں🥀🦋🫀🌍🥰❤️















سکـــون زیب نہیں دیتا عشـــق والوں کوّ حدیثِ دل ہے' اِسے ہو کے بے قرار پڑھیں❤
23/06/2024

سکـــون زیب نہیں دیتا عشـــق والوں کوّ
حدیثِ دل ہے' اِسے ہو کے بے قرار پڑھیں❤

" اُور دل کا نقصان لکھا ہی تیرے ہاتھوں تھا 🖤🥀👇👇👇😘😘Follow me Friends 🖐❤❤️                                      ...
21/06/2024

" اُور دل کا نقصان لکھا ہی تیرے ہاتھوں تھا 🖤🥀
👇👇👇😘😘
Follow me Friends 🖐❤

❤️















Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arooj Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share