Trending Pakistan

Trending Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Trending Pakistan, News & Media Website, Islamabad.

𝐎𝐧𝐠𝐨𝐢𝐧𝐠 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐥𝐥𝐢𝐠𝐞𝐧𝐜𝐞-𝐁𝐚𝐬𝐞𝐝 𝐎𝐩𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐢𝐧 𝐌𝐚𝐡𝐫 𝐃𝐞𝐡, 𝐃𝐚𝐫𝐠𝐚𝐢 – 𝐌𝐚𝐥𝐚𝐤𝐚𝐧𝐝 A successful intelligence-based joint operation was ...
17/07/2025

𝐎𝐧𝐠𝐨𝐢𝐧𝐠 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐥𝐥𝐢𝐠𝐞𝐧𝐜𝐞-𝐁𝐚𝐬𝐞𝐝 𝐎𝐩𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐢𝐧 𝐌𝐚𝐡𝐫 𝐃𝐞𝐡, 𝐃𝐚𝐫𝐠𝐚𝐢 – 𝐌𝐚𝐥𝐚𝐤𝐚𝐧𝐝

A successful intelligence-based joint operation was conducted in Mahr Deh, Tehsil Dargai, Malakand, involving personnel from the Pakistan Army, SOC, CTD, and Malakand Levies.

During the operation, one terrorist was neutralized, while another identified as Syed Habib, son of Syed Mehran reportedly of Afghan origin, was injured and taken into custody.

Security forces recovered four bags containing a significant cache of weapons and materials, including:

Rocket launcher with four rounds
Multiple knives and seven Kalashnikov magazines
130 rounds of BG-7 ammunition
16 hand grenades
Communication devices (pocket phones, MP3 players, mobile phones)
IED-related equipment (remotes, wires)
Flags and insignia of the banned Tehrik-e-Taliban
Local and foreign currency
Miscellaneous items (clothing, oil bottles, flashlights, cutters)

The operation is still underway, and continued monitoring and clearance efforts are in progress to eliminate any remaining threats in the area.

ہیڈکوارٹر ٹل سکاوٹس میں جی او سی میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی کی قیادت میں کرم و ہنگو کے قبائلی مشران، علما اور سول و عسک...
17/07/2025

ہیڈکوارٹر ٹل سکاوٹس میں جی او سی میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی کی قیادت میں کرم و ہنگو کے قبائلی مشران، علما اور سول و عسکری حکام کا اعلیٰ سطحی جرگہ منعقد ہوا۔ شرکاء نے پائیدار امن، بین الاضلاعی ہم آہنگی اور ترقی کے لیے متحد ہو کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ قبائلی مشران نے ریاستی اداروں پر بھرپور اعتماد اور تعاون کا یقین دلایا، جبکہ جرگے میں شرپسند عناصر کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اور سماجی ترقی کے لیے عملی اقدامات پر زور دیا گیا۔ یہ جرگہ خطے میں روشن اور پرامن مستقبل کی امید بن کر ابھرا۔

#خیبرپختونخوا #پاک‌‌فوج #جرگہ #کرم #ہنگو #امن

خوارج نے باجوڑ کے شہری علاقوں کو پناہ گاہ بنا لیا ہے جہاں وہ سہولت کاروں کی مدد سے چھپتے اور سیکیورٹی فورسز پر حملے کرتے...
08/07/2025

خوارج نے باجوڑ کے شہری علاقوں کو پناہ گاہ بنا لیا ہے جہاں وہ سہولت کاروں کی مدد سے چھپتے اور سیکیورٹی فورسز پر حملے کرتے ہیں۔ ان کے خلاف عسکری کارروائیاں شہریوں کے تحفظ، امن کی بحالی اور ریاستی رٹ کے لیے ناگزیر ہیں۔
بے گناہ لوگ، خصوصاً بچے، اس فتنے کا شکار بن رہے ہیں۔ مقامی آبادی کو چاہیے کہ خوارج کا ساتھ دینے یا خاموش رہنے کے بجائے، ریاست و افواج کے ساتھ کھڑی ہو کر ان دہشت گردوں کو بے نقاب کرے۔

#خیبرپختونخوا #پاک‌‌فوج #باجوڑ #خوارج

پاراچنار: محرم الحرام کے لیے سیکیورٹی انتظامات پر پاک فوج کا مؤثر اقداممحرم الحرام 1447 ہجری کے سلسلے میں جی او سی 9 ڈوی...
06/07/2025

پاراچنار: محرم الحرام کے لیے سیکیورٹی انتظامات پر پاک فوج کا مؤثر اقدام

محرم الحرام 1447 ہجری کے سلسلے میں جی او سی 9 ڈویژن میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی نے پاراچنار کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہیں مقامی کمانڈرز نے نگرانی کے جدید نظام، اہلکاروں کی تعیناتی اور سول اداروں سے رابطہ کاری پر بریفنگ دی۔ جنرل بھٹی نے اہلِ تشیع عمائدین سے ملاقات میں مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے جان و مال کے تحفظ کو اولین ترجیح قرار دیا۔ مقامی برادری نے پُرامن جلوسوں اور مؤثر سیکیورٹی اقدامات پر فوج اور اداروں کی کاوشوں کو سراہا۔

#خیبرپختونخوا #پاک‌‌فوج #کرم #محرم #پاراچنار

شمالی وزیرستان: پاک فوج کے بہادر جوانوں نے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے، 30 خوارج واصلِ جہنمشمالی وزیرستان کے علا...
04/07/2025

شمالی وزیرستان: پاک فوج کے بہادر جوانوں نے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے، 30 خوارج واصلِ جہنم

شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں پاک فوج کے شیر دل جوانوں نے ایک اور عظیم کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش بروقت اور کامیاب کارروائی سے ناکام بنا دی۔ یکم اور 2 جولائی کی درمیانی شب بھارتی پشت پناہی میں سرگرم 30 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا، جبکہ بڑی مقدار میں اسلحہ اور بارود بھی قبضے میں لیا گیا۔

یہ عظیم کامیابی ہماری بہادر افواج کی پیشہ ورانہ مہارت، جانثاری اور وطن سے غیر متزلزل وفاداری کا ثبوت ہے۔ آئی ایس پی آر نے افغان حکومت سے واضح مطالبہ کیا ہے کہ اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دے۔

قوم کو اپنی فوج پر فخر ہے، جو دن رات سرحدوں کے دفاع میں مصروفِ عمل ہے اور ہر قربانی کے لیے تیار ہے۔

#پاک‌‌فوج #خیبرپختونخوا #وزیرستان

02/07/2025

Do not ask what your country has done for you. Ask yourself, what have I done for my Country. 🇵🇰

آج باجوڑ میں اسسٹنٹ کمشنر نواگئی کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں اسسٹنٹ کمشنر، تحصیلدار، ایک پولیس اہلکار اور ایک را...
02/07/2025

آج باجوڑ میں اسسٹنٹ کمشنر نواگئی کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں اسسٹنٹ کمشنر، تحصیلدار، ایک پولیس اہلکار اور ایک راہگیر شہید جبکہ 11 افراد زخمی ہوئے، جن میں 5 پولیس اہلکار شامل ہیں۔ شہداء کی نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی، جس میں عسکری، سول و سیاسی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ بعد ازاں میتیں ان کے آبائی علاقوں روانہ کی گئیں جہاں انہیں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا جائے گا۔

02/07/2025

CCTV footage of khar, Bajaur blast 💔🇵🇰

01/07/2025

"ریاست پاکستان کے خلاف اسلحہ اٹھانا (مسلح کاروائی) حرام ، بغاوت ، ناجائز اور شریعت کے خلاف ہے"۔

مفتی اعظم تقی عثمانی صاحب

30/06/2025

چیف خطیب خیبر پختونخوا مولانا محمد طیب قریشی نے "پیغام پاکستان کانفرنس" میں قومی یکجہتی اور افواجِ پاکستان کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے جنرل عاصم منیر کی قیادت کو قابلِ فخر قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاک فوج ملک کی عزت، سلامتی اور استحکام کی علامت ہے۔ مولانا طیب قریشی نے تمام مکاتبِ فکر سے اپیل کی کہ وہ اتحاد کا مظاہرہ کریں اور قومی اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈے سے ہوشیار رہیں۔

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری نے شندور پولو فیسٹیول 2025 میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والی چترال ٹیم سے ...
30/06/2025

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری نے شندور پولو فیسٹیول 2025 میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والی چترال ٹیم سے ملاقات کی۔ انہوں نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور مقامی کھیلوں کے فروغ کے لیے پاک فوج کی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔

Address

Islamabad

Telephone

+92518990937

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trending Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Trending Pakistan:

Share