
10/03/2025
جے شاہ نے بولا ہم پاکستان نہیں جائیں گے وہ نہیں آئے۔۔
جے شاہ نے بولا ہم فائنل دبئی میں کھیلیں گے اور وہ کھیل رہے ہیں پاکستان کو لالی پاپ دے دی اور ہمارے چیئرمین اور نام نہاد صحافیوں نے اسے پاکستان کی جیت کرار دیا اب ساری دنیا کے سامنے زلیل ہو رہے ہیں خود تو پہلے ہی راؤنڈ سے باہر ہو گئے اور اب فائنل بھی ہاتھ سے گیا۔ لکھ لیں اگلے سال ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ جو انڈیا میں شیڈول ہے ہماری ٹیم انڈیا سے احمد آباد میں جا کر کھیلے گی اور انڈیا یہی کرے گا کیوں کہ کسی نے بولا تھا کہ ہم غلام ہیں 😟