Zahra

Zahra i like Humanity 💯
(1)

عید الفطر مبارک 2024. عید پر کچھ نیا نہیں ہوتا سوائے اسکے کہ ہر سال کچھ لوگ بچھڑ جاتے ہیں۔ دعا ہے کہ اس سال جو عید پہ آج...
10/04/2024

عید الفطر مبارک 2024.
عید پر کچھ نیا نہیں ہوتا سوائے اسکے کہ ہر سال کچھ لوگ بچھڑ جاتے ہیں۔ دعا ہے کہ اس سال جو عید پہ آج ہمارے ساتھ ہیں۔ آئندہ سال بھی عید ہمیں انکے ساتھ کرنا نصیب ہوں آمین

09/04/2024

💐ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ💐
عید مبارک اس دعا کے ساتھ اللہ پاک اپکے روزے، عبادات، نیک تمناء ، آرزو اور دعائیں قبول عطا فرمائیں

31/01/2024
18/01/2024

کبھی انڈیا حملہ کرتا ہے کبھی افغانستان کبھی ایران یہ ملک ہے یا مندر کا گھنٹی کہ کوئی بھی آکر بجا دیتا ہے 😂🤭

09/11/2023

۹ نومبر اقبال ڈے 😍🤩

ماشاءاللہ❤ پٹھان پاکستان کی شان واقعی دلیر بہادر فتح یاب بڑے دل والے ہوتے ہیں۔آج ایک پشتون نے انڈیا کی سر زمین پر کھڑا ہ...
04/11/2023

ماشاءاللہ❤
پٹھان پاکستان کی شان واقعی دلیر بہادر فتح یاب بڑے دل والے ہوتے ہیں۔آج ایک پشتون نے انڈیا کی سر زمین پر کھڑا ہوکر پاکستان کو کرکٹ ورلڈکپ میں انگریزوں سے فتح حاصل کر وایا

04/11/2023

‏اس ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی ٹیم کی پہلی بار اچھی پرفارمنس دیکھ کر آسمان بھی خوشی کے آنسو رو رہا ہے 😂

ہالینڈ کے خلاف میچ کے دوران افغانستان کے کھلاڑی میدان میں نماز ادا کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔!!!❤👏🔥
04/11/2023

ہالینڈ کے خلاف میچ کے دوران افغانستان کے کھلاڑی میدان میں نماز ادا کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔!!!❤👏🔥



30/10/2023

ہم سب علیزہ سحر جیسے ہی ہیں 🥲
پاکستانی اداکار عمران عباس نقوی لیک ویڈیو۔۔۔

30/10/2023

آخری میں پشتون کی بہادری دیکھئے 💪😄😲

30/10/2023

عرفان پٹھان کا ایک دفعہ پھر افغانستان کا سری لنکا کے خلاف میچ جیتنے کے سلسلے میں ڈانس خوشی کا اظہار ۔۔۔

Address

F16
Islamabad
NO

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share