Urdu News Today

  • Home
  • Urdu News Today

Urdu  News Today News, stories and Travel

15/08/2025

خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں سیلاب نے تباہی مچادی 250 افراد جاں بحق # #ازادکشمیر

14/08/2025

گلگت بلتستان میں گلیشائی جھیلوں کے پھٹنے سے سیلاب آ گیا، 10 افراد لقمہ اجل بن گئے ۔ ہر طرف تباہی کے مناظر، پل، سڑکیں، اور گھر تباہ ہوگئے #گلگت

بجلی مزید سستی کریں گے ، وفاقی وزیر خزانہ
13/08/2025

بجلی مزید سستی کریں گے ، وفاقی وزیر خزانہ

امریکہ نے بی ایل اے  کے مجید برگیڈ پر پابندی لگادی
12/08/2025

امریکہ نے بی ایل اے کے مجید برگیڈ پر پابندی لگادی

11/08/2025

ہندو انتہا پسند تنظیمیں تخریب کاری کر کے الزامات مسلمانوں پر لگاتی ہیں ، رہنما یشونت شندے کا عدالتی حلف نامے میں انکشاف

11/08/2025

گلگت میں حالیہ سیلاب سے متاثر دنیور نالے کی بحالی کےدوران مٹی کا تودہ گرنے سے 15 رضاکار دب گئے، 8 جاں بحق ہوگئے۔ #گلگت

09/08/2025

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی ،3 پاکستان کو ویسٹ انڈیز کےخلاف ون ڈے سیریز میں صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔

09/08/2025

ستھرا پنجاب مہم کے تحت پنجاب حکومت کا صوبہ میں صفائی فیس عائد کرنے کا فیصلہ۔

08/08/2025

بلوچستان میں افغان بارڈر سے دراندازی کی کوشش ناکام، 33 خوارج ہلاک #بلوچستان

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu News Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share