Voice Of Pakistan

Voice Of Pakistan World Explore

20/06/2026
یہ علیحدگی کی تحریک نہیں ہے۔حقوق کی تحریک ہے مفاد پرست اس کو علیحدگی کی تحریک بنا کے پیش کرتے ہیں وہ اپنی نااہلی چھپانے ...
20/06/2026

یہ علیحدگی کی تحریک نہیں ہے۔حقوق کی تحریک ہے مفاد پرست اس کو علیحدگی کی تحریک بنا کے پیش کرتے ہیں
وہ اپنی نااہلی چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
حکومت خود کہتی ہے پینتیس مطالبات ہم نے تسلیم کر لیے تو پھر علیحدگی کی تحریک کیسے ہوئی؟
خدا را زبردستی شہ رگ کو نہ کاٹو
چند نعروں کی وڈیو بنا کر چند تقاریر کی ایڈیٹننگ کر کے۔
کیا ایسے نعرے سارے پاکستان میں نہیں لگتے؟
عمر نذیر کی رات کی تقریر سنیں چودہ شہادتوں اور سینکڑوں لوگوں کے زخمی ہونے کے باوجود دو ٹوک الفاظ میں کہا ہم پاکستان اور پاکستانی عوام کے خلاف نہیں ہیں
اس کے باوجود اگر اس تحریک کو علیحدگی کی تحریک قرار دیتے ہو تو اس ملک پہ ظلم کر رہے ہو۔اگر یہ مجمع سارا علیحدگی پسند ہے تو باقی کیا رہ جاتا ہے؟

اگر اتفاق کرتے ہیں تو شئر کر دیں
16/06/2026

اگر اتفاق کرتے ہیں تو شئر کر دیں

15/06/2026

بریکنگ نیوز
آزاد کشمیر میں اشیائے خوردونوش سمیت بچوں کے خشک دودھ کی سپلائی بھی حکومت پاکستان کی طرف سے بند کر دی گئی.

کشمیریوں کے جائز مطالبات.کشمیری نا فوج کے خلاف ہیں نا ہی ریاست پاکستان کے خلاف.کشمیریوں کی جدوجہد اپنے جائز مطالبات کے ح...
13/06/2026

کشمیریوں کے جائز مطالبات.
کشمیری نا فوج کے خلاف ہیں نا ہی ریاست پاکستان کے خلاف.
کشمیریوں کی جدوجہد اپنے جائز مطالبات کے حل کے لیے ہے

اچھے لوگوں کی پہچان
13/06/2026

اچھے لوگوں کی پہچان

اے حاکم وقت تیرے گندے کردار پہ تھوڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی کہ  درو دیوار چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں دنیا کہ کسی کونے میں بھی ...
10/06/2026

اے حاکم وقت تیرے گندے کردار پہ تھو
ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی کہ درو دیوار چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں دنیا کہ کسی کونے میں بھی ہسپتال پر گولی نہیں چلائی جاتی مگر یہ تاریخ بھی کشمیر کہ حصے میں آئی ہے
اللہ پاک شہدا کی کامل بخشش اور مغفرت فرمائے💔😭
ڈٹے رہو کشمیریو

Address

Gulbarg Green
Islamabad
5543

Telephone

+923445589770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Pakistan:

Shortcuts

Share