Press Network of Pakistan

Press Network of Pakistan PNP Newswire - Islamabad-based Media House Registered with the Government of Pakistan, since 2011.
(2)

25/07/2025

رشتے دار اور دوست اصل میں وہی ہوتے ہیں
جو ہسپتال یا جیل کے دروازے پر ساتھ کھڑے ملیں،
باقی سب اداکار ہوتے ہیں۔

17/07/2025

مون سون شدید بارشیں، راولپنڈی میں آج جمعرات کو ایک روزہ سرکاری تعطیل کا اعلان

10/07/2025

پوری دنیا کی نظر 👀 پاکستان پر ہے
اور سارے پاکستانیوں کی نظر 👀 میٹر پر ہے کہ 200 یونٹ سے زیادہ نہ ہو جائے

PNP Summer Internship 2025 Batch II – Apply Now!Press Network of Pakistan (PNP) is offering exciting Summer Internship o...
10/07/2025

PNP Summer Internship 2025 Batch II – Apply Now!

Press Network of Pakistan (PNP) is offering exciting Summer Internship opportunities for students from diverse academic backgrounds.

Majors: Media Studies, Mass Communication, English Linguistics & Literature, Computer Sciences, Social Sciences, Business Administration, Public Relations, and related disciplines.

Deadline to Apply: 18 July 2025

Apply now at: https://pnp.com.pk/internship

پاکستان کی کوئی ایک یونیورسٹی بھی عالمی کیو ایس درجہ بندی میں ٹاپ 350 میں جگہ نہ بنا سکی، آخر کیوں؟
29/06/2025

پاکستان کی کوئی ایک یونیورسٹی بھی عالمی کیو ایس درجہ بندی میں ٹاپ 350 میں جگہ نہ بنا سکی، آخر کیوں؟

Once again, the QS World University Rankings have left Pakistan's higher education sector embrassed. In the 2026 edition, not a single Pakistani university

27/06/2025

سپریم کورٹ، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم

پاکستان ایئر فورس نے بھارتی فوج کا خطرناک کولڈ سٹارٹ جنگی نظریہ کیسے ناکام کیا؟ ایئر یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر فائز ...
11/06/2025

پاکستان ایئر فورس نے بھارتی فوج کا خطرناک کولڈ سٹارٹ جنگی نظریہ کیسے ناکام کیا؟ ایئر یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر فائز امیر کا مفصل تجزیہ Faaiz Amir

Air Vice Marshal Faaiz Amir (Retd) and former Vice Chancellor Air University in his article published in The Friday Times titled “India’s Air-Led Cold Start Doctrine: Setbacks And Strategic Challenges.” argues Pakistan Air Force’s effective deterrence

08/06/2025

کیا کیش پر پٹرول کی فروخت پر پابندی لگانے کا حکومتی منصوبہ کامیاب ہوسکے گا؟

01/06/2025

جنسی ہراسگی شکایت پر ثبوت فراہمی مرد اساتذہ کی قانونی ذمہ داری، موبائل فون نہ دینے پر جرم ثابت، وفاقی محتسب حکمنامہ

جنسی ہراسگی کی شکایت پرثبوت فراہم کرنا اسٹوڈنٹس نہیں بلکہ ملزم ٹیچر کی ذمہ داری ہے، وفاقی محتسب انسدادِ ہراسگی کا اہم فی...
01/06/2025

جنسی ہراسگی کی شکایت پرثبوت فراہم کرنا اسٹوڈنٹس نہیں بلکہ ملزم ٹیچر کی ذمہ داری ہے، وفاقی محتسب انسدادِ ہراسگی کا اہم فیصلہ، طالبات کی انکوائری کمیٹی کے سامنے پیشی بھی لازم نہیں، یونیورسٹی لیکچرر اپنا موبائل فون انکوائری کمیٹی کے حوالے نہ کرنے پر جنسی ہراسگی کا مجرم قرار، وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسگی فوزیہ وقار نے وفاقی یونیورسٹی کے لیکچرر کی اپیل خارج کردی، تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (یکم جون 2025ء): وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسگی نے اپنے حکم نامہ میں قرار دیاہے کہ ایسے معاملات میں جہاں ایک طالب علم جنسی طور پر ہراساں کرنے کی شکایت درج کرواتا ہےتو ثبوت فراہم کرنے کی قانونی ذمہ داری استاد پرہے کہ وہ اپنی پوزیشن واضح کرے اور اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کی تردید کرے ۔ وفاقی محتسب محترمہ فوزیہ وقار نے اسلام آباد کی ایک وفاقی چارٹرڈ پبلک سیکٹر یونیورسٹی کے لیکچرر کی اپیل نمبر 143 مسترد کرتے ہوئے تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے کہ انسدادِ ہراسگی ایکٹ 2010کا سیکشن پانچ محکمانہ کاروائی کیلئے انکوائری کمیٹی کو دستاویزی، آڈیو، یا ویڈیو شواہد کی دریافت اور تیاری کا اختیار دیتا ہے، ہر ادارے کو جنسی ہراسگی معاملات کی محکمانہ سطح پر تحقیقات کے مقصد کیلئے متعلقہ مواد تک رسائی کا مکمل اختیار حاصل ہے، وفاقی محتسب نے اپنے تحریری فیصلے میں واضح کیا کہ انسدادِ ہراسگی ایکٹ میں یہ کہیں بھی نہیں ہے کہ شکایت کنندہ کو اپنا بیان ریکارڈ کرنے یا جرح کیلئے ذاتی طور پر حاضر ہونا ہوگا, وفاقی یونیورسٹی کے لیکچرر نےدورانِ تحقیقات انکوائری کمیٹی کو اپنا موبائل فون حوالے نہیں کیا اور ثبوت کا ایک اہم حصہ روک لیا،اس بناء پر یونیورسٹی کی قائم کردہ انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی روُ سے لیکچرر کوملازمت سے برطرف کرنے کا فیصلہ جائز اور برحق ہے، وفاقی محتسب فوزیہ وقار نے اپیل کا فیصلہ سناتے ہوئے تحریر کیا کہ ایک ایسا استاد جو متعدد طالبات کو ہراساں کرنے میں ملوث ہے، اسکی تعلیمی ادارے میں کوئی جگہ نہیں ہے، مذکورہ بالا بحث کے پیش نظر انکوائری کمیٹی کے نتائج کو برقرار رکھا جاتا ہے اور یونیورسٹی لیکچرر کی اپیل کو خارج کیا جاتا ہے۔

Islamabad - The Federal Ombudsman for Protection Against Harassment at Workplace (FOSPAH), in its written order, declared that in cases where a student files

27/05/2025

ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عید الاضحیٰ 7 جون کو ہوگی

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Network of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Press Network of Pakistan:

Share