85News

85News Journalist

12/05/2025

Modi aur Donald Trump ki jo guftgu hui thi woh record kar di g*i .😂😂

12/05/2025

ہمیں اب بھی ان دونوں بزدل اور منافق دشمنوں سے بہت ہوشیار اور چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔

12/05/2025

*پاکستانی نوجوانوں نے اسرائیلی ساختہ انڈین ڈرون گرا کر
گباڑ کا رخ کرلیا یہ سوچ کر ہزار بارہ سو میں کباڑیاں خرید لےگا* ۔😜

05/04/2025

کرائم رپوٹر
*تھانہ کورنگی پولیس ان ایکشن*

*کورنگی پولیس کا مشہور زمانہ نمک والی آنٹی کے فحاشی کے اڈے پہ چھاپہ نمک والی آنٹی سمیت کافی تعداد میں بھنور اور تتلیاں پولیس نے گرفتار کرلی، ذرائع*

*کورنگی ایس ایس پی طارق نواز کے احکامات پر غریب نواز چوکی انچارج طارق کی چھاپہ مار کاروائی رہائشی آبادی میں چلنے والا فحاشی کا اڈہ بند کروا دیا

05/04/2025

وزیرآباد: دریائے چناب میں چار نوجوان بچیاں ڈوب گئیں!!1 جاں بحق3 کو بچا لیا گیا!! بچیاں اپنے اہلخانہ کے ہمراہ دریائے چناب کے شمالی کنارے خانکی بیراج کے قریب پکنک منانے آئیں تھیں کھیلتے ہوے بچیاں گہرے پانی میں اتر گئیں
تفصیلات کے مطابق وزیرآباد کے علاقہ خانکی بیراج کے مقام پر دریائے چناب کے شمالی کنارے حدود تھانہ کنجاہ پکنک منانے آئیں 4 نوجوان بچیاں گہرے پانی کی نذر ہو گئیں ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ڈوبنے والی تین بچیوں کو اہلخانہ کے شور و واویلا کے بعد مقامی افراد نے بچا لیا جبکہ ایک بچی حمیرا عرفان ساکن کوٹ مہر حسین گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی جسے ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے تلاش کر لیا اور نعش کو سول اسپتال وزیرآباد منتقل کر دیا گیا ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ دیگر تینوں بچیاں بخیریت ہیں اور خانکی بیراج سے ہی اپنے گھر واپس روانہ ہو گئیں ۔

05/04/2025

اطلاع عام برائے گھریلو گیس صارفین
سوئی ناردرن حکام کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے بعد اب صرف کھانے کے اوقات میں گیس* فراہم کی جائے گی، صارفین کو گیس کی فراہمی *صبح 6:00 بجے سے صبح 9:00 بجے، دوپہر 12:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک، اور شام 6:00 بجے سے 9:00 بجے تک ہوگی۔

29/03/2025

باھر ممالک کے کافروں میں اور پاکستان کے مسلمانوں میں فرق دیکھئے... پاکستان سے باھر کے لوگ اور ممالک کیوں ترقی نا کرے.....

24/03/2025

جس جس کو اپنی اور اپنے والدین کی مغفرت کے لیئے دعا کروانی ہے۔ تو فی دعا 500 روپیے جمع کروائیں۔ اور 200 روپیے تک بھی چل جائیں گے۔ 😂😜😂*

03/03/2025

*‏افسوس ناک*

*راولپنڈی پولیس کی حراست میں 13 سالہ سلیمان بدترین تشدد سے جاں بحق گردھے اور آنکھیں بھی نکال لیے گئے*
*لواحقین کے مطابق ایک ہفتہ پہلے پولیس نے گرفتار کیا تھا آج پولیس نے بتایا کہ آپکے بچے کی ڈیڈ باڈی ہسپتال میں ہے لے جائیں لواحقین کے مطابق پولیس نے تشد د کر کے ہمارے بچے کو ما را ہے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے*




01/03/2025



Address

Near Airport
Islamabad
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 85News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 85News:

Share